Nepal passengers had to push

نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

eAwazآس پاس

کٹھمنڈو: کسی سڑک پرخراب گاڑی کودھکا لگاتے توآپ نے اکثردیکھا ہوگا لیکن نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے سے ہٹایا۔مسافروں کے طیارے کودھکا …

Indian Leopard enters school and attacks student

بھارت میں تیندوے کا اسکول میں گُھس کر طالب علم پر حملہ

eAwazآس پاس

بھارت میں تیندوے کا اسکول میں گُھس کر طالب علم پر حملہ دہلی : بھارتی ریاست اتر پردیش کے اسکول میں تیندوا گُھس آیا اور طالب علم پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں ایک تیندوا بھٹکتا ہوا اسکول میں داخل ہوگیا اور طالب علم پر حملہ کر …

Decline in world oil prices, US stock markets crash

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکی سٹاک مارکیٹس کریش

eAwazآس پاس, ورلڈ

لاہور: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکی سٹاک مارکیٹس کریش . اومی کرون کے پھیلاو کے سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان جاری ہے، امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی کا شکار ہو گئیں۔امریکی خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 61 سینٹ کمی ہوئی جس کے بعد قیمت پینسٹھ اعشاریہ ستاون ڈالر فی …

Kashmiri youths matyred by Indina force

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فورسزنے نومبرمیں 20کشمیریوں کوشہید کیا، رپورٹ

eAwazآس پاس

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں مزید 20کشمیری بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے نومبرمیں20کشمیریوں کوشہید کیا۔ شہید ہونے والوں میں 8کشمیری نوجوانوں کوجعلی مقابلے میں قتل کیا گیا۔ بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کرنے والے پرامن کشمیریوں پر بھارتی فوج کے تشدد، شیلنگ اورفائرنگ سے 18افراد زخمی ہوئے جبکہ 66افراد کوگرفتارکیا گیا۔ گرفتارافراد میں …

Poisonous tortoise meat

تنزانیہ: کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے سے 7 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

اسلام آباد: افریقی ملک تنزانیہ میں کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے سے 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔تنزانیہ کے جزیرے پیمبا میں کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے والے 38 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، دوران علاج پہلے تین سالہ بچہ ہلاک ہوا بعد ازاں مزید 2 افراد انتقال کرگئے جبکہ اگلی صبح 4 افراد کی ہلاکت کے بعد …

Taliban delegation

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے طالبان وفد کی ملاقات

eAwazآس پاس

دوحہ : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ دوحا میں 29 اور 30 نومبر کو طالبان کے سینئر نمائندوں کے ساتھ بات چیت ہوئی، طالبان وفد کیساتھ دہشتگردی، محفوظ راستے، تمام افغانوں کے حقوق اور پائیدار مفادات پر بات ہوئی۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ایک بیان میں کہا کہ دوحا میں طالبان …

Situation in Afghanistan

افغان صورت حال پراو آئی سی کا اجلاس بلالیا گیا

eAwazآس پاس

اسلام آباد: او آئی سی نے افغانستان کی صورت حال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر غور کے لئے او۔آئی۔سی وزرا خارجہ کونسل کا غیرمعمولی اجلاس بلا کر سعودی عرب نے اہم قدم اٹھایا ہے، پاکستان اس اقدام کی مکمل تائید وحمایت کرتا ہے، ہم نے 17 …

tiktok

ملک میں موجود مختلف مذاہب کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے فوٹوشوٹ پرپابندی

eAwazآس پاس, سائنس و ٹیکنالوجی

لاہور: گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورمیں ٹک ٹاکر خاتون کی ماڈلنگ کے واقع کے بعد ملک بھرمیں موجود سکھوں،ہندوؤں اورمسیحی برادری کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکرکے ویڈیو اور فوٹوشوٹ پرپابندی لگادی گئی ہے۔گوردواروں میں آنے والوں کو اس کے تقدس کا خیال رکھنا ہوگا اورننگے سر گوردوارہ صاحب میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ دوسری طرف مقامی برانڈ کے مالک اور …

Corona test of a passenger coming to Mumbai from South Africa is positive

جنوبی افریقا سے ممبئی آنے والے مسافر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

eAwazآس پاس, صحت

ممبئی: جنوبی افریقا سے ممبئی ایئرپورٹ آنے والے مسافر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کے مریض میں اومی کرون کی جانچ کی جارہی ہے، متاثرہ شخص کو قرنطینہ کردیاگیا۔ دوسری جانب کینیڈا میں بھی اومی کرون کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا کی بھارتی قسم سے دُگنی رفتار سے پھیلنے والا وائرس آسٹریلیا اور …

South African president calls for immediate lifting of travel bans

جنوب افریقی صدر کا سفری پابندیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ

eAwazآس پاس, ورلڈ

کیپ ٹائون : جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا نے اومی کرون ویرئینٹ کے سامنے آنے پر ملک پر عائد سفری پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پابندیوں کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔ جنوبی افریقا کے صدر کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک پر سفری پابندیاں بلاجواز ہیں، جن کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں …