نائیجیریا میں اسکول کی عمارت گرنے سے 22 طلبہ ہلاک، 100 سے زائد زخمی

eAwazآس پاس

ابوجا: نائجیریا کی ریاست پلاٹو میں اسکول کی عمارت گرنے سے 22 طلبہ ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حادثہ جمعہ کی صبح اسکول اوقات میں پیش آیا اور حادثے کے وقت اسکول میں تقریباً ایک ہزار طلبہ موجود تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ عمارت گرنے کے بعد 154 طلبہ ملبے تلے دب گئے جن میں سے 132 …

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست

eAwazآس پاس

بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی ہائیکورٹ کے جج امیت شرما نے خود کو یاسین ملک کےک مقدمے سے الگ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی سماعت اب 9 اگست …

لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے روکنے سے مشروط ہیں: حزب اللہ

eAwazآس پاس

لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے بند کرنے سے مشروط ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنےخطاب میں کہا اسرائیلی افواج غزہ پٹی میں مقاصد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم …

غزہ: پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

غزہ: غزہ میں اسکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرق میں اباسان الکبیرہ قصبے میں العودہ اسکول کے قریب قائم پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے …

پاکستانی عوام نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے: امریکا

eAwazآس پاس

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمار امشترکہ مفاد ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ متعدد پاکستانی سویلین اداروں کے ساتھ شراکت داری ہے۔ بریفنگ میں 9 مئی حملوں سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ …

غزہ: اسکول پر اسرائیل کے حملے میں بچوں سمیت 16 افراد شہید

eAwazآس پاس

غزہ میں اسکول پر اسرائیل کے حملے میں بچوں سمیت 16 افراد شہید ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول کی بالائی منزل کو نشانہ بنایا۔ حملے کے وقت بچے قرآن پاک پڑھ رہے تھے۔ اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں کچھ کی حالت نازک …

مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں؛ شاہد خاقان عباسی

eAwazآس پاس

عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، ایک سال پہلے انہیں بتادیا تھا الیکشن نہیں لڑ پاؤں گا۔ جیو نیوز کے پروگرام’’نیا پاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن سے ناراضی نہیں بات سوچ کی ہے۔ …

بھارت، بنگلا دیش، نیپال میں بارشوں سے تباہی، 32 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

بھارت، بنگلا دیش اور نیپال میں جاری بارشوں کے باعث حالیہ مختلف حادثات میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ راجستھان اور یو پی سمیت بھارت کی متعدد ریاستوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اترپردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ راجستھان میں شدید بارشوں سے تباہی مچ گئی، ممبئی میں …

ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پزشکیان جیت گئے

eAwazآس پاس

ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔ ایرانی الیکشن ہیڈکوارٹر کے مطابق 3 کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے۔ غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ ایرانی میڈیا نے کہا ہے کہ غیر سرکاری اعداد و شمار کے …

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

eAwazآس پاس

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان کے جاری شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین، انوویٹرز ،کاروباری افراد اور …