کابل: کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افراد عام شہری نکلے جن میں 6 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ روز کابل میں جس گاڑی کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا، اس میں سوار شخص کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ گاڑی میں سوار تمام افراد عام شہری …
چین میں 7 سال کے بچوں کے تحریری امتحان پر پابندی
بیجنگ: چین میں تعلیمی شعبے میں اصلاحات جاری ہیں جس کے تحت 6 سے 7 سال کے طالبعلموں کے تحریری امتحان لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ 6 سے7سال کےطالبعلم کےامتحان پر پابندی کا مقصد انہیں بےجا دباؤ سے آزاد کرنا ہے، متواتر امتحانات طلبہ پر بہت زیادہ بوجھ، …
کیٹگری 4 شدت کا طوفان ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا
واشنگٹن ـ: لوزیانا کیٹگری 4 شدت کا انتہائی شدید طوفان آئیڈا امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ جس کے بعد وہاں تیز بارشوں کے ساتھ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں تاہم علاقے میں رہ جانے والے افراد کو طوفان کے گزر جانے تک محفوظ …
دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ، کابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم
کابل : دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کے باہر لوگوں کا ہجوم کم ہو گیا ہے۔مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر امریکی فورسز کا انخلاء حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا یہ بھی کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے …
شراکت داری پر مبنی عبوری حکومت کے لئے طالبان کی شوریٰ کا اجاس طلب
کابل : طالبان افغانستان میں شراکت داری پر مبنی عبوری حکومت بنانے کی تیاری کررہے ہیں، نئی عبوری حکومت تمام نسلوں اور قبائلی رہنماؤں پر مشتمل ہوگی۔آئندہ حکومت کی ہیئت اور وزراء کی نامزدگی کے لیے شوریٰ عالی کا اجلاس طلب کرلیاگئیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک درجن رہنماؤں کے نام اس وقت نئی عبوری حکومت کے لیے زیرغور …
امریکہ کا ننگرہار میں داعش پر ڈرون حملہ
کابل: کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کردیاامریکا کی جانب سے افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے میزائل حملے میں داعش خراسان سے تعلق رکھنے والا کابل ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ ساز مارا گیا تاہم کسی شہری …
دھماکے کی جگہ پر سکیورٹی امریکی فورسز کےذمہ تھی: طالبان
کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سکیورٹی کی ذمہ داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں اور شرپسندوں سے پوری …
خدارا افغانیوں کا قتل عام بند کردیں
کابل:افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان کو کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے تین دھماکوں سے ہونے والی ہلاکتوں نے رنجیدہ کردیا۔انہوں نے داعش کے کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر کیا۔راشد خان نے کہا کہ ’کابل میں ایک بار پھر خون خرابہ ہورہا ہے، براہِ کرم افغانیوں کا قتلِ …
پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب
کابل: افغانستان کے صوبے پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، دونوں فریقین میں امن پر اتفاق ہو گیا۔پنج شیر میں افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔افغان طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان بعض موضوعات پر بات چیت اب بھی جاری ہے۔واضح رہے …
بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے طالبان کی وارننگ
کابل: طالبان رہنما شہاب الدین دلاور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ نئی دہلی افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہاب الدین دلاور کا کہنا تھا کہ بھارت جان لے گا طالبان حکومتی امور آسانی سے چلاسکتے ہیں۔ انہوں نے بھارت کو خبردار کیا کہ وہ افغانستان کے داخلی معاملات میں …