وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہ؛ ایس سی او کانفرنس

eAwazآس پاس

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر اسرائیل کو جواب دہ بنانے اور انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے پر زور دیدیا۔ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) پلس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث …

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

eAwazآس پاس

لندن: برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ برطانوی عام انتخابات میں پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 سے رات 10 بجے تک ہوگی جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 سے رات2 بجے تک بنتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ووٹنگ ختم ہونے کے فوراً بعد ایگزٹ پول کا سلسلہ شروع ہوجائے …

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور

eAwazآس پاس

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے اور انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز بھی کاروباری دن میں 100 انڈیکس میں 728 پوائنٹس اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79552 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج بدھ کے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں …

امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل

eAwazآس پاس

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام سے …

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی

eAwazآس پاس

غزہ: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں 18 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوج اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ اتوار کو حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں 18 اسرائیلی فوجی …

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ

eAwazآس پاس

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کر دی۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں میں آبادکاری کے نئے منصوبوں کی اجازت دینا …

غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی

eAwazآس پاس

اسرائیلی فوجی غزہ کے شیجائیہ محلے میں مارے گئے جہاں اسرائیلی فوج نے حماس کے خلاف نیا آپریشن شروع کیا ہے شمالی غزہ کی پٹی میں جہادی تنظیم حماس سے لڑائی کے دوران دو اسرائیلی فوجی مارے گئے اور 2 زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوج نے بتایا غزہ شہر کے شیجائیہ محلے میں حماس کے خلاف آپریشن …

اسرائیلی کابینہ کی مغربی کنارے میں آبادکاری میں توسیع کی منظوری

eAwazآس پاس

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مغربی کنارے میں آبادکاری میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اجلاس میں 5 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کی بھی منظوری دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی یہودی بستیوں کو مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام علاقوں میں تعمیر …

آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں ہماری ضرورت ہے، خواجہ آصف

eAwazآس پاس, پاکستان

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ماضی میں کیے جانے والے فوجی آپریشنز کے بعد ملک میں دہشت گردی دوبارہ بڑھنے کی توقع نہیں تھی ۔ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں ہماری ضرورت ہے۔ …

اسرائیلی فوج کی شجاعیہ پر چڑھائی، 50 سے زائد فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

صیہونی فوج شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر وحشیانہ طور پر حملہ آور ہوگئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شجاعیہ پر چڑھائی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کردی جس سے مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ شجاعیہ میں اسرائیل کے حملہ آور ہونے کے بعد ہزاروں فلسطینی ایک …