افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان جنگجوؤں کی جانب سے بیوٹی پارلرز کے باہر خواتین ماڈلز کے لگے پوسٹرز پر اسپرے کے ذریعے چہرے مٹا دیئے گئے ہیں۔ طالبان کے جنگجوؤں نے دِنوں میں تقریباً پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا ہے، کابل شہر پر قبضے کے بعد افغانی طالبان کی جانب سے اپنے اقتدار کا اعلان بھی کیا جا …
کابل میں معمولاتِ زندگی بحال، مارکیٹیں کھل گئیں
طالبان کے کنٹرول کے تیسرے روز کابل میں معمولاتِ زندگی بحال ہوگئی اور مارکیٹیں کھل گئیں۔ سڑکوں پر ٹریفک بھی رواں دواں ہے۔ بازاروں میں لوگوں کی خرید و فروخت جاری ہے، دکانداروں نے صورتِ حال کو اطمینان بخش قرار دے دیا جبکہ لوگ بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ امید ہے مستقبل میں افغان قیادت …
بھارت: کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ سے زائد
پڑوسی ملک بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 23 لاکھ ہوگئی۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 36 ہزار401 کیسز رپورٹ ہوئے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید 530 اموات ہوئیں۔ وزارت صحت کے مطابق بھارت میں اب تک کورونا وائرس …
خواتین اور میڈیا کی آزادی سے متعلق افغان طالبان کا پالیسی بیان
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خواتین کے حقوق اور میڈیا کی آزاد ی سے متعلق اپنی پالیسی کا اعلان کردیا۔ کابل میں پریس کانفرنس کے دوران ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان میں میڈیا آزاد ہے اور تمام ادارے اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ انہوں نے دوران گفتگو میڈیا سے متعلق 3 تجاویز یا پالیسی حدود جاری …
افغان سفارتخانے کا انٹر پول سے اشرف غنی کی گرفتاری کا مطالبہ
افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تاجکستان میں افغان سفارت خانے نے انٹر پول سے سابق افغان صدر اشرف غنی، حمد اللّٰہ محب اور فضل محمود فضلی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجکستان میں افغان سفارت خانے نےانٹر پول سے اشرف غنی،حمد اللہ محب اور فضل محمود فضلی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغان میڈیا …
خواتین کیلئے برقع نہیں حجاب لازم ہوگا، افغان طالبان
افغان طالبان کی جانب سے حکومت سنبھالتے ہی خواتین کے پردے سے متعلق نئی پالیسیز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں خواتین کا برقع پہننا ضروری نہیں جبکہ حجاب اوڑھنا (سر ڈھانپنا) لازمی قرار دیا گیا ہے۔ افغانستان میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز افغان طالبان کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس میں خواتین سے متعلق …
شہری ہتھیار، گولہ بارود حوالے کر دیں: طالبان
ایک طالبان عہدے دار کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو ہتھیار، گولہ بارود مختار طالبان ارکان کے حوالے کرنے ہوں گے۔ یہ بات طالبان عہدے دار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ افغان طالبان کے رہنما منظر عام پر آئیں گے، دنیا ہمارے رہنماؤں کو بتدریج دیکھے گی، کوئی راز داری …
بچوں کیلئے مسجدِ نبویﷺ کے دروازے کھل گئے
کورونا وائرس کے پیش نظر مسجدِ نبویﷺ میں بچوں کے داخلے پر عائد پابندی کو ڈیڑھ سال بعد ختم کردیا گیا۔ مسجد نبویﷺ کے انتظامی امور کی ذمہ دار ایجنسی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سعودی حکومت کی جانب سے ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والے بچوں کو تقریباً ڈیڑھ سال بعد مسجد میں داخلے اور …
فیس بک نے طالبان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
فیس بک نے طالبان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے۔ لوٹ مار اور تشدد کی شکایات کے لیے بنائی گئی طالبان کی واٹس ایپ ہاٹ لائن بھی بند کردی گئی۔ ترجمان فیس بک نے کہا کہ امریکی قوانین کے تحت طالبان تنظیم پر پابندی ہے، کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر عمل کرنا ضروری ہے۔ ترجمان طالبان نے …