بھارت میں رواں موسم گرما میں ہیٹ اسٹروک سے 40 ہزار سے زائد لوگ متاثر ہوئے اور 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک جہاں بدترین ہیٹ ویو سے گزر رہا ہے وہیں کچھ علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال کا بھی سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے شمالی علاقہ …
1 ہی روز میں 882 غیر قانونی تارکینِِ وطن برطانیہ پہنچ گئے
1 ہی روز میں 882 غیر قانونی تارکینِِ وطن برطانیہ پہنچ گئے غیر قانونی تارکینِ وطن کی غیر معمولی تعداد سمندر کے راستے منگل کو برطانیہ پہنچی ہے۔ ہوم آفس کے مطابق منگل کو 882 غیر قانونی تارکینِ وطن چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ آئے۔ ہوم آفس نے بتایا ہے کہ یہ رواں برس ایک ہی روز براستہ سمندر برطانیہ …
بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 26 افراد ہلاک
سیلاب سے 15 سے زائد اضلاع متاثر ہوئے جبکہ 1300 ایکڑ سے زائد پر کھڑی فسلیں تباہ ہوگئیں, فوٹو: بھارتی میڈیا بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث اب تک لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں، سیلاب سے ریاست آسام …
نوم چومسکی حیات ہیں، اہلیہ نے عالمی شہرت یافتہ مفکر کی موت کی خبر کی تردید کردی
عالمی شہرت یافتہ امریکی فلسفی نوم چومسکی کی اہلیہ نے شوہر کے انتقال کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا۔ امریکی فلسفی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ نوم چومسکی حیات ہیں اوران کے انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوم چومسکی کو برازیل کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن اب وہ …
حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے
مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے اردن کے 60 اور تیونس کے 35 حاجی جاں بحق …
اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیوں کو حادثہ، 17 ہلاک اور 60 سے زائد لاپتہ
حادثےکی شکار کشتیوں میں سوار تارکین وطن کا تعلق ایران، عراق، شام، مصر، پاکستان اور بنگلادیش سے ہے۔ اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے واقعات میں 17 افراد ہلاک اور 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتیوں کا حادثہ اٹلی کی جنوبی ساحلی پٹی پر پیش آیا جہاں کشتیوں میں سوار ہو کر …
امریکی سینیٹرز کا شہری کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویش
امریکی شہری کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات پر امریکی سینیٹرز نے تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ امریکی شہری کی قتل کی سازش کے معاملے پر 5 امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ کر امریکیوں کیخلاف جاری دھمکیوں کی رپورٹس پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ خط میں …
سعودی عرب اور امارات خلیجی ممالک سمیت امریکا ,کینیڈا اور دیگر یورپی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں عید الاضحیٰ کی نماز کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔ نماز کی ادائیگی کے بعد فضا عید کی تکبیرات کے ورد اور اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی، عید الضحیٰ کی نماز کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں لاکھوں عازمین حج اور مقامی افراد شریک ہوئے۔ سعودی …
حماس کے ایک ہی حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہی حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ حماس نے رفح میں فوجی گاڑیوں میں سفر کرنے والے 8 اسرائیلی فوجیوں کو حملہ کرکے ہلاک کیا۔ اس حوالے سے حماس کے القسام بریگیڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی گاڑیوں پر ایک پیچیدہ حملہ کیا جبکہ اسرائیلی فوجیوں کو ریسکیو …
مصیبتوں اور فساد سے دور رہو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی: خطبہ حج
سعودی عرب: مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج دیا۔ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج میں کہا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، ارکان اسلام کی پیروی میں ہی ہدایت موجود ہے، اللہ نے پیغمبر محمدﷺ کے احکامات پر عمل کا حکم دیا ہے، رسول …