پاکستان اور جاپان کے درمیان انسانی وسائل کی تربیتی اسکالرشپ کیلئے معاہدے پر دستخط

eAwazآس پاس

پاکستان اور جاپان کے درمیان انسانی وسائل کی تربیتی اسکالرشپ کیلئے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اسلام آباد میں سیکریٹری اقتصادی امور کاظم نیاز اور جاپان کے پاکستان میں متعین سفیر واڈا مٹسوہیرو نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اعلامیہ کے مطابق تربیتی اسکالرشپ پروگرام کی مالیت 21 لاکھ ڈالر ہے، 17 ماسٹر اور ایک پی ایچ ڈی کی اسکالرشپ دی جائے …

سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پیوٹن

eAwazآس پاس

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔ روس کے صدر نے یہ بات غیرملکی صحافیوں کے سوالات کا جواب …

اسد قیصر کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

eAwazآس پاس

سلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہماری تحریک پر امن ہوگی، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہماری بات چیت آگے بڑھ رہی ہے، نوازشریف اور آصف زرداری سے …

مودی پر عوام کا اعتماد نہیں رہا۔ وہ اپنی ساکھ کھو چکے ہیں؛ ممتا بنرجی

eAwazآس پاس

کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج میں وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ساکھ اور اعتماد کھو بیٹھے ہیں اس لیے وہ وزارت عظمیٰ سے فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی اور ان کی جماعت کو اس …

بھارت عام انتخابات: ابتدائی نتائج میں مودی کے مینڈیٹ میں کمی کا رجحان

eAwazآس پاس

بھارت میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں مودی کے مینڈیٹ میں کمی کا رجحان آرہا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق بی جے پی کے زیرِ قیادت اتحاد کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان نہیں ہے۔ اس سے قبل ایگزٹ پولز میں مودی کے اتحاد این ڈی اے کی بڑی کامیابی کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے …

اسرائیلی جنگی کابینہ کی امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز منظور

eAwazآس پاس

اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دے دی۔ اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کو جوبائیڈن کی تجاویز پر حماس کے ردعمل کا انتظار ہے۔ اسرائیلیوں کے مطابق نیتن یاہو کا اپنے مقاصد پورے ہونے تک مستقل جنگ بندی کے لیے رضامند ہونے کا ارادہ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن …

London; The religious court of Sikhs has been established from today

لندن: آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا

eAwazآس پاس

لندن میں آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت لندن: آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیاکا قیام عمل میں آگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہو گی، سکھوں کی مذہبی عدالت اپنے مذہبی اصول اور روایات سامنے رکھ کر فیصلے سنائے گی۔ سکھوں کی مذہبی عدالت میں …

قطر، امریکا اور مصر کا بائیڈن معاہدے کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ

eAwazآس پاس

قطر، امریکا اور مصر نے اسرائیل اور حماس سے صدر جوبائیڈن کے مجوزہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ قطر، امریکا اور مصر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ جوبائیڈن کا مجوزہ معاہدہ غزہ کے لوگوں اور یرغمالیوں کے اہل خانہ دونوں کے حق میں ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جوبائیڈن کا …

جوبائیڈن کا اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش، تجاویز مثبت قرار

eAwazآس پاس

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے۔ امریکی صدر کے مطابق پہلا مرحلہ 6 ہفتے تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، اس دوران اسرائیلی …

اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس

eAwazآس پاس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہےکہ اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اس نے ثالث کاروں کو آگاہ کردیا ہےکہ اگر اسرائیل نے جارحیت جاری رکھی تو وہ مزید مذاکرات کا حصہ نہیں رہیں گے۔ تاہم حماس …