امریکا میں انسانی حقوق کی بدترین صورت حال پر چین کا اظہار تشویش

eAwazآس پاس

چین نے امریکا کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بدترین صورت حال پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ رپورٹ میں چین کا کہنا ہے کہ 2023 میں امریکا میں انسانی حقوق کی صورتحال خراب ہوتی رہی، عام افراد کے بنیادی حقوق اور آزادیاں نظر انداز کی جاتی رہیں۔ رپورٹ کے مطابق …

پاکستان اور سینٹ لوشیا کا اپنے سفارتی تعلقات کا باقاعدہ آغاز

eAwazآس پاس

پاکستان اور کیریبیئن جزیرے کے ملک سینٹ لوشیا نے اپنے سفارتی تعلقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اور سینٹ لوشیا سے ان کی ہم منصب سفیر مینیسا رامبالی نے پاکستان مشن میں ایک سادہ تقریب میں مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیے۔ اس موقع پر سفیر منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان …

وزیراعظم شہباز شریف کا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

eAwazآس پاس

وزیراعظم شہباز شریف نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری روکنے کے امور پر اسلام آباد میں اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نقصان میں چلنے والے فیڈرز پر بھی لوڈشیڈنگ کا …

چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم

eAwazآس پاس, پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، حکومت چینی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں مختلف وفاقی وزارتوں کی جانب …

رفح: عالمی ردعمل کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی ردعمل کے باوجود اسرائیل کے تازہ حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح شہر کے علاقے تل السلطان، سعودی، تل زروب اور الحشاشین کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی …

سعودی وزیرخارجہ کا اسرائیل کے لیے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ضروری قرار

eAwazآس پاس

برسلز: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے لیے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ضروری قرار دے دیا۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا اسرائیل کا فلسطینی ریاست کے وجود کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے اور یہ اس کے مفاد میں بھی ہے۔ انہوں نے کہا اسرائیل تسلیم کرےکہ …

مصر سے 4 امدادی ٹرک کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل

eAwazآس پاس

مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئے۔ شمالی سینائی میں مصری ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ خالد زاید نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ آج کرم ابو سالم کراسنگ سے تقریباً 200 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونے کی توقع ہے۔ مصر نے اس وقت تک اقوام متحدہ کی …

خلیج بنگال: سمندری طوفان ریمل کے آج بنگلادیش و بھارت سے ٹکرانے کا امکان

eAwazآس پاس

خلیج بنگال میں بننے والا پری مون سون سیزن کا پہلا سمندری طوفان ریمل کے آج بنگلادیش اور مغربی بنگال کے درمیانی علاقے سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے جنوب اور شمال کے ساحلی اضلاع کیلئے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ مغربی بنگال میں کولکتا سمیت کچھ علاقوں میں آج اور کل بارشوں کا …

سعودی عرب کا رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

eAwazآس پاس

سعودی عرب کا رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم سعودی عرب نے رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فیصلہ فلسطینوں کے اخلاقی اور قانونی حق کی جانب مثبت قدم ہے۔ وزارت خارجہ کے …

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقات

eAwazآس پاس

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کوئی مجرمانہ سرگرمیوں کے ثبوت نہیں ملے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کی تحقیقات میں کہا گیا ہےکہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے میں اب تک کسی بھی مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ …