بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے سوشل میڈیا پر جعلی مہم کا نتیجہ قرار؛ سفیر کرغزستان

eAwazآس پاس

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات کرغزستان کے سفیر اولان بیگ نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے سوشل میڈیا پر جعلی مہم کا نتیجہ تھے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کرغزستان کے سفیر اولان بیگ نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر نے صرف پاکستانی طلبہ ہی کو نشانہ بنایا، ان شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے تحقیقات …

کراچی سے بھارت کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشتگرد گرفتار

eAwazآس پاس

کراچی سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق چند روز پہلے حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے دو دہشگردوں خاور حسین اور محمد جابر مشتاق کو گرفتار کیا تھا۔ گرفتار ملزمان سے …

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کیلیے اہم پیشرفت

eAwazآس پاس

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات میں اسٹاف سطح کے معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ 10 روزہ مذاکرات میں اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پیشرفت ہوئی ہے۔ پالیسی پر پاکستانی حکام سے ورچوئل بات چیت جاری …

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا وعدہ

eAwazآس پاس

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمدبن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر تجارت جام کمال خان، وزیر دفاع …

غزہ : حماس کی کارروائی میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

eAwazآس پاس

شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ہلاک شدگان میں کمبیٹ کور کا ماسٹر سارجنٹ گیڈون ڈیرو، کیپٹن اسرائیل یوڈکن، اسٹاف سارجنٹ الیاہو ہیم ایمسلیم شامل ہیں۔ ایمسلیم اور یوڈکن بیت حنون کے علاقے میں حماس کے اسنائپر حملے میں مارے گئے اور ایک سپاہی شدید زخمی …

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد

eAwazآس پاس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ …

ایرانی صدراور دیگر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، وزيراعظم شہباز شریف کی نماز جنازہ میں شرکت

eAwazآس پاس

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی۔ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نماز جنازہ پڑھائیں گے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کو مشہد میں جمعرات کو سپرد خاک کیا جائے گا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر حکام کی تبریز میں آخری …

محکمہ خوراک پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور فرائض میں غفلت پر 20 افسران معطل

eAwazآس پاس

محکمہ خوراک پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور فرائض میں غفلت پر 20 افسران کو معطل کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ اور گوجر خان سے 6 اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز کو معطل کیا گیا ہے جبکہ سرگودھا، خوشاب اور بھکر سے 3 اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور 3 فوڈ انسپکٹر اور ایک جونیئر کلرک کو معطل کیا گیا ہے۔ …

بشکیک سے 350 سے زائد طلبہ کی وطن واپسی، حکومت پاکستان کی کرغزستان میں امن کی یقین دہانی

eAwazآس پاس

بشکیک میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے 350 سے زائد پاکستانی طلبہ کے لاہور اور اسلام آباد پہنچنے کے بعد، کرغزستان کا دورہ ملتوی کرنے والے پاکستانی وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے وسطی ایشیائی ریاست کے حوالے سے کہا کہ بشکیک کی صورتحال معمول پر ہے اور گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق …

چین کا ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہری تشویش کا اظہار

eAwazآس پاس

چین کی وزارت خارجہ نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چین نے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے عملے کی سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، تمام …