غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر ایک گھر پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ کے ایک گھر پر رات 3 بجے بمباری کی۔ …
کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی کے بارے میں سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے پر بشکیک شہر کے محکمہ داخلی امور کے سربراہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا کہنا تھا کہ 13 مئی کوہونے والی لڑائی میں ہلاکت کی اطلاع جھوٹی ہے۔ کرغز میڈیا کے مطابق بشکیکش کے سربراہ داخلی امور کا کہنا تھا کہ بشکیک …
حکومت کا لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان
لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومت نے رواں سال لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے بتایا کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ نظام متعارف کروایا ہے اور لاہور کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی ہائبرڈ بسیں چلائی جائیں گی۔ …
اسرائیلی حملوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے جاری ہیں، غزہ میں شہریوں کے مجمع پر میزائل برسا دیے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق رفح اور شمالی غزہ پر چڑھائی کرنے والی اسرائیلی فوج کی فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ دوسری جانب رفح میں …
ایران سے تجارت کرنے والوں کو خبردار کرتے ہیں، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں۔ پاک امریکا سیکیورٹی ڈائیلاگ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے …
ممبئی: آندھی سے ہورڈنگ بورڈ گرنےکے نتیجے میں 14 افراد ہلاک، 74زخمی
بھارتی شہر ممبئی میں آندھی سے ہورڈنگ بورڈ گرنےکے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 74زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرنے والے ہورڈنگ بورڈ کا سائز تقریباً 17040 مربع فٹ تھا، ہورڈنگ بورڈ کے نیچے دبےافراد کے ریسکیو کے لیے آپریشن رات بھر جاری رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جائےحادثہ سے ریکسیو ہوئے31 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج …
بھارت میں لوک سبھا انتخابات کا چوتھا مرحلے کا آغاز
بھارت میں لوک سبھا انتخابات کا چوتھا مرحلے کا آغاز آج سے ہو گیا ہے، 96 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آندھرا پردیش، تلنگانہ، جھاڑکھنڈ، اڑیسا، یوپی، مدھیہ پردیش، بہار، مہاراشٹر، مغربی بنگال میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔ چوتھے مرحلے کے اہم امیدواروں میں اسد الدین اویسی، شتروگھن سنہا، سابق کرکٹر یوسف پٹھان، اکھلیش …
انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئے
سماترا: انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس میں 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سماترا میں بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی جب کہ ایک آتش فشاں بھی پھٹ جس سے نکلنے والا سیلابی ریلے میں مل کر ٹھنڈا ہوگیا۔ لاوے اور کیچڑ …
گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار، محکمہ خوراک کا کردارختم
گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی جس کے تحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو جائےگا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق نئی پالیسی میں تجویز ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کسانوں سے براہ راست گندم خریدے۔ نئی پالیسی کےبعد …
یو ایس سینٹ کام کمانڈرکا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کرکے وہاں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور کمانڈر سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان جی ایچ کیو …