افغان دہشتگرد کا پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کا اعتراف

eAwazآس پاس

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔ سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں گرفتار افغان دہشتگرد نے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ سیکیورٹی فورسز نے 23 اپریل 2024 کو پشین آپریشن کے دوران افغان دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا، گرفتار دہشتگرد کا …

غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب

eAwazآس پاس

واشنگٹن: غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں ملنے پر وائٹ ہاؤس نے اسرائیلی حکام سے جواب کرلیا۔ وائس آف امریکا کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے دو مرکزی اسپتالوں النصر اور الشفا میں اجتماعی قبروں برآمد ہونے پر اسرائیلی حکام سے جواب چاہتے ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے میڈیا سے …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 72 ہزار کی سطح عبور

eAwazآس پاس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے دوران 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 ہزار 54 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 414 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 71 ہزار 359 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ اس حوالے سے سی ای …

تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

eAwazآس پاس

تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ تائیوانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ 5.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں، تاہم فوری کسی نقصان کی اطلاع نہیں …

پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے: ایرانی صدر

eAwazآس پاس

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے۔ پاکستان روانگی سے قبل تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان عوامی اور …

غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا

eAwazآس پاس

امریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غلط اندازہ اسرائیل اور ایران کے درمیان تصادم بڑھنے کا باعث بنا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو ایران کے اتنے بڑے پیمانے پر ردعمل کی توقع نہیں تھی، امریکی اور اسرائیلی حکام کا خیال تھا ایران کا ردعمل محدود ہوگا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے ایرانی ہدف پر …

روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپر سونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ

eAwazآس پاس

روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپر سونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی فضائیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارہ یوکرین کی جانب حملہ کرنے آرہا تھا، 2022ء میں شروع ہونے والی جنگ …

اسرائیل فضائیہ کا ایران کے شہر اصفہان پرحملہ

eAwazآس پاس

تہران: اسرائیل کی فضائیہ نے ایران کے شہر اصفہان پرحملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔اصفہان میں 3 اسرائیلی ڈرون مار گرائے گئے۔ اسرائیلی فضائیہ نے اصفہان پرحملے کی تصدیق کردی ہے۔ ایران کی …

اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل

eAwazآس پاس

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔ اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسرائیل اپنے دفاع سے متعلق فیصلے خود کرے گا۔اسرائیلی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنے …

جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل داغے گئے

eAwazآس پاس

جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل داغے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے شمالی حصے میں فضائی حملے کے سائرن کو فعال کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملہ کر کے حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد کو شہید کردیا تھا۔ واضح رہے کہ غزہ جنگ کے بعد سے گزشتہ …