امریکہ ایک طرف ہوجائے، اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے؛ ایران

eAwazآس پاس

ایران نے امریکا کو متنبّہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ وہ اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک تحریری پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جال میں نہ پھنسے۔ ایرانی صدر کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف برائے سیاسی …

غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر یو اے ای کے اسرائیل کیساتھ تمام سفارتی رابطے معطل

eAwazآس پاس

غزہ میں غیر ملکی فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت پر متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ نے اس حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن …

پاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا؛ ترجمان دفتر خارجہ

eAwazآس پاس

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث دہشت گردوں کی افغانستان میں موجودگی پر افغان عبوری حکومت کو آگاہ کیا ہے، افغان حکام سے توقع رکھتے …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور

eAwazآس پاس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 473 پوائنٹ اضافے کے بعد 68 ہزار 229 تک جا پہنچا۔ دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 …

جنگ بندی معاہدےکیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے: اسماعیل ہنیہ

eAwazآس پاس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہےکہ جنگ بندی معاہدے کے لیے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے۔ خیال رہے کہ مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسرائیل کی تجاویز کے جواب میں حماس کا کہنا ہےکہ معاہدے کے لیے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے۔ حماس …

تائیوان میں 7 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ، جاپان اور تائیوان میں سونامی الرٹ جاری

eAwazآس پاس

تائیوان میں 7 اعشاریہ 2 شدت زلزلے کے بعد کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ شدید زلزلے کے بعد جاپان اور تائیوان میں سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ تائیوانی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے بعض عمارتیں گر گئی ہیں اور جانی نقصان کا خدشہ ہے۔ 7 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ تائیوان کے مشرقی ساحل …

رفح: گھر پر اسرائیلی بمباری سے دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

رفح میں گھر پر اسرائیلی بمباری سے دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے دیرالبلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کی گاڑی پر بھی اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا جس میں 4 غیرملکی امدادی کارکنان اور فلسطینی ڈرائیور مارا گیا۔ دوسری جانب جاپان نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کی فنڈنگ …

پاکستان کی دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

eAwazآس پاس, پاکستان

پاکستان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ متاثرین کے اہلخانہ، ایرانی حکومت و عوام سے تعزیت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حملہ شام کی خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، حملہ بین الاقوامی …

پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ کے بعد تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی

eAwazآس پاس

پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔ بارڈر حکام کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث سرحدی …

بھارت میں مودی کی الیکٹورل بانڈ کرپشن کے نئے حقائق سامنے آگئے

eAwazآس پاس

مودی سرکار نے الیکٹورل بانڈ کے نام پر بھارتی کمپنیوں سے چندہ جمع کیا اور اسکا آدھے سے زیادہ حصہ اپنے نام کرلیا۔ نئی دہلی: بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق منظر عام پر آگئے۔ بی جے پی کا اربوں کا غبن بھارتی عوام کے سامنے آشکار ہوگیا۔ مودی سرکار نے الیکٹورل بانڈ کے …