مظاہرین نے پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر کی جانب پہنچنے کی کوشش کی اور مستعفی ہونے کے نعرے لگائے۔ تل ابيب: غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکومت کے …
رمضان المبارک کا آخری عشرہ،50 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد
مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افراد رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جبکہ سعودی عرب کی دیگر مساجد میں بھی بڑی تعداد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ رمضان …
اسرائیلی وزیر دفاع کا غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے کی دھمکی
اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ کے خلاف اپنی مہم کو مزید وسعت دے گی جس میں ہم ہر اس جگہ حملے کریں گے جہاں سے حزب اللہ کاررروائیاں کررہی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ …
نئی دہلی: پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ کا اہتمام
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے استقبالیے میں سیاسی رہنما، سفارتکار، بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت دلی کی ممتاز مسلم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے چانسری لان میں معزز مہمانوں …
آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے ہم عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا 14 اور 15 اپریل کو ورلڈ بینک آئی ایم ایف اجلاس میں جائیں گے اور نئے پروگرام کے خدوخال پر بات …
غزہ میں نسل کشی عیاں کرنے والی اقوام متحدہ کی خاتون کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی عیاں کرنے والی اقوام متحدہ کی خاتون کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال پر خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیس نے منگل کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں نسل کشی ’Anatomy of a Genocide‘سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی جسے …
افغانستان: خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
افغان طالبان نے افغانستان میں خواتین کو کھلے میدان میں عوام کے سامنے زنا حد پر سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے امیر المومنین ملا ہیبت اللّٰہ نے اپنے آڈیو بیان میں کہا کہ رجم پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اسلامی حدود نافذ کرکے مجرمان کو کوڑے ماریں گے۔ نمائندہ …
ماسکو میں دہشتگردی کرنے والے تمام افراد تاجکستان کے شہری تھے؛ روسی حکام
روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں دہشتگردی کرنے والے تمام افراد تاجکستان کے شہری تھے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔ گرفتار مشتبہ افراد میں سے فریدونی شمس الدین کا تاجکستان میں گھر سیل کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بیکری ملازم فریدونی 6 ماہ پہلے …
وزیرِ اعظم کی تربت نیول ایئر بیس پر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تربت نیول ایئر بیس پر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے دہشت گرد جہنم واصل ہوئے، سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے ہم ایک بڑے نقصان سے بچ گئے۔ انہوں نے …
پاکستانی سفیر کا ماسکو میں دہشت گرد حملے پر روسی ہم منصب سے اظہار تعزیت
پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکا میں روسی سفارت خانے کا دورہ کیا اور ماسکو میں دہشت گرد حملے پر روسی ہم منصب سے اظہار تعزیت کیا۔ روسی سفارت خانہ پہنچنے پر روسی سفیر نے پاکستانی سفیر کا استقبال کیا۔ پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا تھا کہ روس کا دکھ ہمارا دکھ ہے، پاکستان کو بھی بارہا دہشت گردی …