پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں؛ ترجمان افغان طالبان

eAwazآس پاس, پاکستان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ کابل سے جاری بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ امید ہے کہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری س ےمتعلق لچک دکھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی، سفارتی، ثقافتی، مذہبی معاملات میں …

ٹیکساس میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو سرحد کے قریب امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا، فوجی طیارہ سرحد پر گشت کر رہا تھا جس میں نیشنل گارڈ کے دو فوجی اور ایک بارڈر پیٹرولنگ …

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں؛ یو اے ای قونصل جنرل

eAwazآس پاس

کراچی: یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں۔ کراچی میں تعینات یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ نئی حکومت کے ساتھ دیرینہ تعلقات کا تسلسل برقراررہیگا جب کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں۔ قونصل جنرل کی جانب سے …

امریکا کا غزہ میں مزید امداد کیلئے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان

eAwazآس پاس

امریکی صدر نے غزہ میں مزید امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جمعرات کو اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب میں بندرگاہ کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔ جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں مزید امداد کی فراہمی کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کی جائے گی جسے …

حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی

eAwazآس پاس

غزہ: حماس نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی فوجی ایک سرنگ میں آپریشن کے لیے پہنچے تھے جہاں حماس کے گھات لگائے جانبازوں نے اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنایا۔ حماس …

آئی ایم ایف: 8 ارب ڈالر کا نیا قرض پروگرام کیلیے 129 ارب کی سبسڈی ختم کرنا ہوگی

eAwazآس پاس

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے 8 ار ب ڈالر کا نیا قرض پروگرام لینے کے لیے حکومت کو 29 ارب روپے کی سبسڈی ختم کرنا ہوگی اور اسی طرح وہ 100 ارب روپے کی کراس سبسڈی ( تہہ درتہہ زرتلافی) بھی جون 2024 تک ختم کرنا ہوگی جو گیس کی قیمتوں پر دی جاتی ہے۔ آئی ایم ایف چاہتا …

نریند مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف آج وادی میں مکمل ہڑتال

eAwazآس پاس

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف آج وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ وادی میں بھارتی فوج اور پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپا مار کارروائیاں کرتے ہوئے 700 سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جبکہ سرینگر اور ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کی اضافی نفری بھی تعینات کی …

غزہ: صیہونی افواج کا امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک ہفتے میں تیسرا حملہ

eAwazآس پاس

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے ایک ہفتے میں تیسرا حملہ کردیا، صیہونی حملے میں متعدد فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ غزہ میں کویتی چوک پر اسرائیلی فائرنگ سے متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے جبکہ رفح اور خان یونس پر حملوں میں بھی مزید 25 فلسطینی شہید ہوئے۔ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے …

وزیراعظم شہباز شریف سے مشترکہ مفادات آگے بڑھائیں گے، امریکا

eAwazآس پاس

امریکا نے کہا ہے کہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ ہماری مصروفیات مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانے پر مرکوز رہیں گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران پنجاب کی خاتون وزیراعلیٰ بننے کو سنگ میل قرار دےدیا۔ دوسری جانب ترک اور ایرانی صدور نے وزیر اعظم شہباز شریف کو …

غزہ: امداد کے لیے جمع افراد کے قتل عام کا ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ پیش

eAwazآس پاس

غزہ میں امداد کے لیے جمع افراد کے قتل عام کا ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دیر البلاح میں اسرائیلی فائرنگ سے متعدد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف کے مطابق غذائی قلت کے باعث کمال عدوان …