امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سکھوں نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے مودی سرکار کو کسانوں کا قاتل قرار دیدیا۔ سکھوں کی جانب سے بھارت میں کسانوں پر مظالم کے خلاف اور خالصتان بنانے کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔ سکھ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارتی کسانوں پر مظالم کیخلاف اکٹھے ہوئے ہیں، کسانوں …
اسرائیل نے غزہ پر بمباری کرکے اپنے ہی 7 قیدیوں کو ہلاک کر دیا؛ حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری کرکے اپنے ہی 7 قیدیوں کو ہلاک کر دیا۔ حماس کے مطابق ان قیدیوں کی ہلاکت کا اعلان چند ہفتوں سے جاری تحقیقات کے بعد کیا گیا ہے۔ دوسری جانب غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں مزیدشدت آگئی ہے، خوفناک بمباری میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے۔ …
تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر بیٹھیں گے تو ملک آگے بڑھے گا؛ شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کو کرپٹ کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں کیونکہ …
ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک
ڈھاکا: بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی وزیر صحت سمانتا لال کا کہنا ہے کہ آگ ڈھاکا کے متمول علاقے میں واقع بریانی کے ریسٹورنٹ میں لگی ۔ آگ سے 40 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جن کا برن اسپتال میں علاج جاری …
ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار
امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس نے اب چھوٹے قصبوں اور مویشیوں کی چراگاہوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق آگ کے سبب ساڑھے 8 لاکھ …
سعودی عرب کے دو نئے ایندھن، یورو 5 کلین پیٹرول اور ڈیزل مارکیٹ متعارف
سعودی عرب نے دو نئے ایندھن، یورو 5 کلین پیٹرول اور ڈیزل مارکیٹ میں متعارف کرا دیا۔ سعودی وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2 نئے ایندھن پہلے کی طرح ٹرانسپورٹ کے تمام ذرائع کے لیے قابلِ استعمال ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ توانائی نے منگل کو ملک کی تمام مارکیٹوں میں یورو 5 کلین پیٹرول …
ایران پائپ لائن پر امریکی پابندیوں کے اطلاق کا امکان نہیں، وزیرِ توانائی
اسلام آباد: وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے اطلاق کا امکان نہیں، تاہم وہ نہیں جانتے کہ پاک ایران پائپ لائن منصوبے سے متعلق امریکا کیا چاہتا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے کہا کہ گوادر تک 80 کلو میٹر طویل پائپ لائن بچھانے میں ڈیڑھ سال لگ …
پاک فوج نے ایل او سی پر ایک بار پھر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا
پاک فوج نے ایل او سی پر ایک بار پھر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کر رہا تھا۔ بھارتی کواڈ کاپٹر 25 فروری کو دن 12 بج کر55 منٹ پر ایل او سی پر مار گرایا گیا،پاک فوج نے جس کی باقیات کی تلاش …
افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ، 15 افراد ہلاک
افریقی ملک برکینا فاسو میں کیتھولک چرچ پر اتوار کے روز ایک حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یہ حملہ برکینا فاسو کے صوبے اوڈلان کے گاؤں ایساکانے میں عبادت کے دوران ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چرچ کے ایک اہلکار نے نشاندہی …
غزہ: اسرائیلی بمباری سے 14 معصوم بچوں سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی غزہ کے علاقے دیر البلح میں وحشیانہ بمباری نے چار ماہ کے یاسر کی بھی جان لے گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے شیرخوار یاسر سمیت 14 معصوم بچوں دیگر 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ میں معصوم فلسطینیوں کی اموات پر دوہرا معیار رکھنے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ …