نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے بااختیار بنایا جائے: امریکی سینیٹر

eAwazآس پاس

امریکی سینیٹرکرس وان ہولن کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے بااختیار بنایا جائے۔ امریکی سینیٹرکرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر مسعود خان کو ملک میں بننے والی نئی حکومت سے متعلق خط لکھا۔ امریکی سینیٹر نے اپنے خط میں کہا کہ پاکستان کے معاشی اور سکیورٹی چیلنجز کے لیے مشکل لیکن …

امریکا کا پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش پر تشویش

eAwazآس پاس

امریکا نے پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان سے آزادی اظہار کا احترام کرنے اور ایکس (ٹوئٹر) سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا …

سعودی عرب کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

eAwazآس پاس

ریو ڈی جنیرو: سعودی عرب نے غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی 20 اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ میں ہونے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے جی 20 ممالک سے مطالبہ کیا کہ …

نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

eAwazآس پاس

امریکا نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تحقیقات پاکستان کے اپنے قوانین اور …

غزہ: رہائشی علاقوں اوراسپتالوں پراسرائیلی حملے جاری، مزید 107فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

اسرائیلی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری ہیں، الناصر اسپتال غیر فعال ہونے سے 8 مریض انتقال کر گئے۔ غزہ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 107فلسطینی شہید اور 145زخمی ہوگئے۔فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 29 ہزار سے بڑھ گئی۔ اسرائیل نے رمضان تک اسرائیلی …

اسرائیل کے پاس ابھی پڑوسی ممالک سے تعلقات کی بحالی کا بہترین موقع ہے، امریکا

eAwazآس پاس

میونخ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے آنے والے مہینوں میں اپنے عرب پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا ایک “غیر معمولی موقع” ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے میونخ میں ہونے والی سالانہ سیکیورٹی …

روس کی پیش قدمی جاری ، یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ

eAwazآس پاس

روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں ڈیڑھ ہزار یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے …

روس کی حماس اور دیگر فلسطینی گروپوں کو ماسکو کے دورے کی دعوت

eAwazآس پاس

روس نے حماس اور دیگر فلسطینی گروپوں کو ماسکو کے دورے کی دعوت دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں دیگر مسائل پر بات چیت کے لیے فلسطینی گروپوں کو روس آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق روس نے اس سے پہلے اسرائیل غزہ جنگ کے آغاز میں بھی حماس کی …

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

eAwazآس پاس

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن …

لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان کشیدگی میں شدت

eAwazآس پاس

لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز حزب اللّٰہ نے مقبوضہ فلسطین کے قصبے صفد میں موجود ایک اسرائیلی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا جس میں ایک اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللّٰہ کی …