لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز حزب اللّٰہ نے مقبوضہ فلسطین کے قصبے صفد میں موجود ایک اسرائیلی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا جس میں ایک اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللّٰہ کی …
نئی حکومت میں آصف زرداری صدر مملکت کے منصب پر فائز ہوں گے: ذرائع
اسلام آباد: مریم نواز ملک کی تاریخ میں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی۔ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ بھی پی پی کے دائرہ ہدف میں ہے اور سرفراز بگٹی نے صوبے کی صورتحال پر سی ای سی میں بریفنگ دی۔ مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایوان صدر کے نئے مکیں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف …
انڈونیشیا میں صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم
دنیا کی تیسری بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انتخابات میں 20 ہزار سے زائد نشستوں پر ڈھائی لاکھ سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا تاہم 3 صدارتی امیدواروں انیس راشد، پروبووہ سوبی آنتو اور گنجر …
اقوام متحدہ کا پاکستان کو انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زور
اقوام متحدہ نے پاکستان کو انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زور دیا ہے۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستانی حکام سے موجودہ صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ایسی کارروائی سے گریز کیا جائے جو کشیدگی کا باعث ہو، انسانی حقوق اور عوام کے مفاد کا احترام کیا جائے۔ اقوام متحدہ …
غزہ: اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری، 164 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج نے رفح پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 164 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ رفح میں بھی حماس کو نہیں چھوڑیں گے۔ ادھر برطانیہ نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل بے گھر …
یو اے ای کی 6 ریاستوں میں شدید بارش، د تعلیمی ادارے بند
ابو ظبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 6 ریاستوں میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں آج چھٹی کر دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کی 7 میں سے 6 ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی اور اولے پڑے۔ دبئی اور شارجہ …
صومالیہ کے فوجی اڈے پرحملہ، 5 اہلکار جاں بحق
موغادیشو: صومالیہ کے فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے جن میں سے 3 کا تعلق متحدہ عرب امارات اور 1 کا بحرین سے تھا جب کہ 4 فوجی زخمی بھی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ میں گورڈون فوجی اڈے پر اُس وقت حملہ کی گیا جب وہاں اہلکار نماز پڑھ رہے تھے۔ ان …
سیاسی جماعت سے قطع نظر پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے؛ امریکہ
پاکستانی انتخابات پر امریکا نے اپنے ردِعمل کا اظہار کردیا۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انتخابات میں آزادی اظہارِ رائے پر غیر معمولی پابندیاں لگائی گئیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ الیکشن میں میڈیا پر حملوں اور انٹرنیٹ کی …
انتخابی نتائج میں تاخیر پر وفاقی وزارت داخلہ کی وضاحت
وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج مرتب کرنے میں تاخیر کا جائزہ لیا گیاہے، انتخابی نتائج میں تاخیر رابطے میں مسائل کے باعث ہے، رابطے میں مسائل سیکیورٹی صورتحال فول پروف بنانے کی احتیاط کے باعث ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عملے اور بیلٹ کےتحفظ کے اقدامات …
امریکی ڈرون حملے میں حزب اللّٰہ کا سینئر کمانڈر ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں کتائب حزب اللّٰہ کا سینئر کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہلاک حزب اللّٰہ کا کمانڈر امریکی فورسز پر حالیہ حملوں میں براہ راست ملوث تھا۔ امریکی فوج نے مارے گئے کمانڈر کا نام نہیں بتایا، جبکہ کہا گیا ہے کہ حملے میں کسی …