ایران: خفیہ ایجنسی موساد کیلیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 کرد باشندوں کو پھانسی

eAwazآس پاس

تہران: ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 کرد باشندوں کو پھانسی دے دی۔ عالمی خبر رساں کے مطابق، ایران کے دارالحکومت تہران میں پژمان فاتحی، محسن مظلوم، محمد فرامرزی اوو وفا آذربار نامی قیدیوں کو علی الصبح پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ ایران کی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان میں کہا …

Request for continued UNRWA funding UN Secretary General Antonio Guterres

اقوام متحدہ کی انروا کیلئے فنڈنگ جاری رکھنے کی درخواست

eAwazآس پاس, ورلڈ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونروا کے لیے فنڈنگ جاری رکھنے کی درخواست کر دی۔ انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے خدشات کو سمجھتا ہوں، میں خود ان الزامات سے خوفزدہ تھا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ انتہائی خطرناک حالات میں موجود دیگر انسانی …

سعودی عرب کا عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم

eAwazآس پاس

عالمی عدالتِ انصاف کے اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کے حکم کا سعودی عرب کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے اسرائیلی قبضے کے طریقوں اور نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کی خلاف ورزیوں کو واضح طور پر مسترد کرنے کی تصدیق بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی عدالتِ …

بھارت یوم جمہوریہ: آج کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

eAwazآس پاس

بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری مظاہرے کریں گے۔ اس دن کا مقصد عالمی برادری کو پیغام دینا ہے کہ کشمیری بھارت کے جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ بھارت زیر قبضہ علاقے میں انسانیت کے خلاف …

بھارت میں مذہبی آزادی کے معاملات کو دیکھ رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

eAwazآس پاس

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کے معاملات کو دیکھ رہے ہیں۔ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا مذہبی آزادی اور اظہارِ رائے کی آزادی کی حمایت کرتا …

حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ؛ امریکی سینٹرل کمانڈ

eAwazآس پاس

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دیے ہیں۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے اینٹی شپ میزائل بحیرۂ احمر میں حملے کے لیے تیار تھے۔ سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے میزائل تجارتی جہازوں اور خطے میں امریکی بحریہ کے جہازوں کے لیے خطرہ ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے …

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، کئی افراد زخمی

eAwazآس پاس

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس نے ہر شے کو ہلا کر رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز مغربی علاقہ ووشی …

افغانستان: تباہ طیارے کی بھارت سے تاشقند جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود بھی استعمال

eAwazآس پاس

افغانستان میں تباہ طیارے نے بھارت سے تاشقند جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود بھی استعمال کی۔ سول ایوی ایشن (سی اے اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان صوبے بدخشاں میں گرنے والے روسی ایمبولینس طیارے نے پاکستانی حدود بھی استعمال کی تاہم پائلٹ نے کسی ایمرجنسی سے آگاہ نہیں کیا۔ دوسری جانب افغان وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق حادثے میں …

حماس: اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل کو معاہدہ کرنا پڑےگا

eAwazآس پاس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہےکہ اسرائیل 100 روز بعد بھی بزور طاقت یرغمالیوں کو رہا کرانے میں ناکام رہا ہے، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل کو معاہدہ کرنا پڑےگا۔ روسی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے سینیئر حماس رہنما موسیٰ ابومرزوق نےکہا کہ اسرائیل معاہدے کے ذریعے یرغمالیوں کو واپس لےگا یا ان کی لاشیں لےگا، اسرائیل …

چین: اسکول ہاسٹل میں آگ لگنے سے 13طالبعلم ہلاک

eAwazآس پاس

چین میں اسکول ہاسٹل میں آگ لگنے سے 13طالبعلم ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعے میں تیسری جماعت کے طالبعلم ہلاک ہوئے۔ آگ لگنے کا واقعہ صوبے ہینان کے گاؤں میں گزشتہ رات پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق فائر فائٹرز نے آگ پر فوری قابو پالیا تھا، ایلیمنٹری اسکول کے سربراہ کو حراست میں لیا گیا ہے، واقعے کی …