امن صرف ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد قائم ہوگا؛ فلسطینی صدر

eAwazآس پاس

فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امن صرف ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد قائم ہوگا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں سلامتی و استحکام نہیں ہوسکتا، اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورا خطہ آتش فشاں پھٹنے کے دہانے پر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

امریکا کا حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کا اعلان

eAwazآس پاس

امریکا نے حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بتایا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ حوثیوں کو عالمی دہشت گرد نامزد کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حوثی امریکا کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، حوثیوں نے بحیرۂ احمر …

چین کی موجودہ صورتحال میں ایران اور پاکستان سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

eAwazآس پاس

چین نے موجودہ صورتحال میں ایران اور پاکستان سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی۔ چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے فریقین سے کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے دونوں …

تیونس: سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 40 تارکین وطن لاپتا

eAwazآس پاس

تیونس کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 40 تارکین وطن لاپتا ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی جانے والی کشتی میں سوار تارکین وطن کا تعلق تیونس سے تھا۔ تیونس نیشنل گارڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشتی میں سوار افراد کے بارے میں مزید معلومات جمع کی جارہی ہیں، تمام افراد غیرقانونی …

غزہ: اسرائیلی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری، مزید فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

غزہ میں اسرائیلی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 134 فلسطینی شہید ہوگئے،7 اکتوبر سے اب تک شہدا کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر …

غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ،24 گھنٹوں میں 265 سے زائد افراد زخمی

eAwazآس پاس

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، رہائشی علاقوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مصری میڈیا کے صحافی اور مواصلاتی کمپنی کے دو اہلکاروں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 265 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ مصری ٹی وی نے تصدیق کردی ہے کہ ان کے صحافی یزان الزویدی غزہ …

After the Hindu leaders, the political leaders also boycotted the inauguration of the Ram temple

ہندو پیشواؤں کے بعد سیاسی رہنماؤں نے بھی رام مندر کے افتتاح کا بائیکاٹ کردیا

eAwazآس پاس

نئی دہلی: نامور ہندو پیشواؤں کے بعد بھارتی اپوزیشن جماعت اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے رام مندر کے افتتاح کو غلط اقدام قرار دیتے ہوئے تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ نیوز کے مطابق رام مندر کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے ہندو پیشواؤں نے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں آنے والے انتخابات میں کامیابی …

حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

eAwazآس پاس

اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس میں معاہدہ قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں طے پایا جس کے تحت حماس یرغمال اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو علاج کی سہولت دے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت اسرائیل غزہ کے لیے …

عالمی اقتصادی فورم: موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن عالمی بحران کی وجہ بن سکتے ہیں

eAwazآس پاس

عالمی اقتصادی فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن اگلے 2 برس میں کسی عالمی بحران کی وجہ بن سکتے ہیں۔ عالمی اقتصادی فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن، اِس سال منتخب ہونے والی حکومتوں کی قانونی حیثیت کو متاثر کر …

امریکا: فوزیہ جنجوعہ ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب

eAwazآس پاس, پاکستان

امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل میں فوزیہ جنجوعہ پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب ہو گئیں۔ پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن کریم پر حلف لیا۔ فوزیہ جنجوعہ نے کہا کہ انہیں پاکستانی پس منظر پر فخر ہے، یہ اعزاز ہے کہ وہ شہر کی پہلی مسلم اور پاکستانی میئر …