غزہ: جبالیہ میں اسرائیل کی شدید بمباری، 24 گھنٹے میں مزید 166 فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

اسرائیل نے شمالی غزہ میں جبالیہ کے علاقے میں شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 166 فلسطینی شہید ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 166 فسلطینی شہید ہو چکے …

غزہ میں امداد سے متعلق اقوامِ متحدہ کی قرارداد ناکافی ہے، حماس

eAwazآس پاس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں امداد سے متعلق اقوامِ متحدہ کی قرارداد ناکافی قرار دے دی۔ حماس کا کہنا ہے کہ یو این قرارداد غزہ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ نہیں کرسکتی۔ اس حوالے سے فلسطینی سفیر کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی قرارداد درست سمت کی جانب قدم ہے، قرارداد پر عمل درآمد اور فوری …

یورپی اسپتال کے قریب اسرائیل کی بمباری سے مزید 55 فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

خان یونس کے یورپی اسپتال کے قریب اسرائیل کی بمباری سے مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔ مجموعی اموات 21 ہزار کے قریب جا پہنچیں جبکہ گرفتار فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ اسرائیل نے غزہ کے علاقہ شجاعیہ پر بھی قبضےکا دعویٰ کیا ہے، امریکی مخالفت کے سبب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی …

پاکستان کو کالعدم سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں؛ منیر اکرم

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سے جڑی تنظیموں سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تنظیمیں پاکستان میں منظم دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ منیر اکرم کا کہنا تھا کہ …

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

eAwazآس پاس

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان کیلئے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی، قرض کی فراہمی کا مقصد پاکستانی مالیاتی انتظام، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کیلئے مسابقت کو فروغ دینا ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فوری مالیاتی اصلاحات کی …

چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلہ، ہلاکتیں 116 ہو گئیں

eAwazآس پاس

چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے میں اموات کی تعداد 116 ہو گئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ چین میں رات گئے آئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی تھی، حکام کے مطابق زلزلہ گانسو اور کنگ ہائی صوبوں میں آیا تھا۔ چین میں شدید …

سلامتی کونسل: غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد آج پیش ہو گی

eAwazآس پاس

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔ چند روز پہلے امریکا نے جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کردی تھی، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور ہونے کے بعد سلامتی کونسل پر اقدام کے لیے …

امریکی مذہبی آزادی پینل کا بھارت کو تشویش ناک ملک قرار دینے کا مطالبہ

eAwazآس پاس

بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر امریکی مذہبی آزادی پینل نے بائیڈن انتظامیہ سے بھارت کو تشویش ناک ملک قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی پینل نے کہا ہے کہ بھارت بیرونِ ملک سرگرم کارکنوں، صحافیوں اور وکلاء کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ امریکی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت کی حالیہ کوششوں …

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری پر حملہ قرار

eAwazآس پاس

بین الاقوامی قوانین کے ماہرین نے بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کو مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار دے دیا۔ ماہرین کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق جموں و کشمیر کے بھارت یا پاکستان …

پی ٹی سی ایل نے سیلولر کمپنی ٹیلی نار پاکستان خرید لی

eAwazآس پاس

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) نے سیلولر کمپنی ٹیلی نار پاکستان خرید لی۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائی گئی معلومات کے مطابق ٹیلی نار پاکستان خریداری کے لیے ناروے کے ٹیلی نار گروپ کو 108 ارب روپے کی بولی دی گئی تھی۔ بولی ٹیلی نار پاکستان کی سو فیصد …