سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہ نواز کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے کا جرمانے کی سزا

eAwazآس پاس

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم دیتے ہوئے 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ سارہ انعام کو 23 ستمبر 2022 کو اسلام …

چین نے نام نہاد لداخ یونین ٹریٹری کوکبھی تسلیم نہیں کیا؛ چینی وزارت خارجہ

eAwazآس پاس

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین نے نام نہاد لداخ یونین ٹریٹری کوکبھی تسلیم نہیں کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ نینگ نے کہا کہ بھارت نے یک طرفہ اور غیرقانونی طورپر لداخ یونین ٹریٹری سیٹ اپ قائم کیا، بھارت سرحد کا مغربی حصہ ہمیشہ چین کا رہا ہے، بھارتی عدالت کا فیصلہ اس حقیقت …

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

eAwazآس پاس

پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی سے امریکی ہتھیار برآمد کر لیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جدید امریکی ہتھیار دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں …

اسرائیل کا ہدف فلسطینیوں اور فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے: منیر اکرم

eAwazآس پاس

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اگر حماس کو مورد الزام ٹھہرایا گیا اور اسرائیل کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا تو اس سے اسرائیل کو جنگ جاری رکھنے کا جواز مل جائے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں غزہ میں …

غزہ: اسرائیلی فوج کی شدید بمباری سے مزید 200 فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

غزہ میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری سے مزید 200 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شہداء کی مجموعی تعداد 18 ہزار 200 ہوگئی ہے جبکہ 50 ہزار زخمی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سے درجنوں افراد کو اغواء بھی کرلیا ہے۔ دوسری جانب ترجمان القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے تل ابیب …

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

eAwazآس پاس

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب گرا، اس حوالے سے امریکی فوجی حکام نے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پرخوفناک بمباری، مزید 14فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پرخوفناک بمباری، مزید 14فلسطینی شہید اسرائیل کی فلسطین پر جارحیت کا سلسہ جاری ہے جہاں صیہونی ملک کے طیاروں نے غزہ کے علاقوں بریج، مغازی اور دیر البلاح پر سفاکانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 14 فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی شہریوں کی مجموعی …

اسرائیلی فوج کا غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ، 650 سال پرانی العمری مسجد شہید

eAwazآس پاس

اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔ 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد پر بمباری کی اور اسے شہید …

اسرائیلی فوج: غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 91 ہو گئی

eAwazآس پاس

غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 91 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں 250 اہداف کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے حزب اللّٰہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا …

جی سیون رہنماؤں کا فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ

eAwazآس پاس

جی سیون رہنماؤں نے فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کرلیا۔ جی سیون گروپ کے ورچوئل اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل کو منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول کے قابل بنائے گا۔ اجلاس میں جی سیون رہنماؤں میں اگلے سال سے …