فلسطینیوں کو پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں، پاکستان ایک بہادر ملک ہے؛ اسماعیل ہنیہ

eAwazآس پاس

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےکہا ہے فلسطینیوں کو پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں، پاکستان ایک بہادر ملک ہے، اگر یہاں سے اسرائیل کو روکا گیا تو ظلم رک سکتا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی حرمت مسجد اقصیٰ کانفرنس سے ویڈیولنک پر خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اچانک غزہ پر حملہ …

غزہ: اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد مسلسل اضافہ

eAwazآس پاس

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور کئی علاقوں میں امداد نہ پہنچنے کے باعث بیماریوں نے بھی مظلوم فلسطینیوں کو گھیر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یکم دسمبر کو جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سے اب تک 1240 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 7 اکتوبر سے جاری …

اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا

eAwazآس پاس

حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بھی بڑھا دیا، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیئے۔ اس وقت خان یونس میں بے گھر فلسطینی بڑی تعداد میں موجود ہیں جنہیں علاقہ چھوڑنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے عالمی ادارہ صحت …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا، نئی تاریخ رقم

eAwazآس پاس

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا جو پی ایس ای کی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 758 پوائنٹس اضافے سے 62449 پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز …

یو اے ای کا اگلے 10روز میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا عمل شروع

eAwazآس پاس

کراچی: یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ یو اے ای اگلے 10روز میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔ یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اگلے 10روز میں پاکستان کو بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا عمل شروع ہوجائیگا، سی پیک …

سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا؛ چینی قونصل جنرل

eAwazآس پاس

کراچی: چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا۔ کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے سی پیک کے امید افزا مستقبل کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ CPEC کی توجہ اعلیٰ معیار کی ترقی پر مرکوز ہے، یہ چین …

نواز شریف کے خلاف کچھ ثبوت نہیں تھے، آج نیب کی حقیقت اور چہرہ آشکار ہوچکا؛ مولانا فضل الرحمان

eAwazآس پاس

لاڑکانہ: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب نے کہا نواز شریف کے خلاف کچھ ثبوت نہیں تھے، آج نیب کی حقیقت اور چہرہ آشکار ہوچکا۔ مولانا فضل الرحمان نے طوفان اقصیٰ و شہید اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے مجاہدوں کو پیغام ہےکہ پاکستانی عوام آپ کے ساتھ کھڑے …

بابا گرو نانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز

eAwazآس پاس

سکھ مت کے بانی اور 10 سکھ گرؤوں میں سب سے پہلے بابا گرو نانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کی انتظامیہ کے مطابق کرتار پور راہداری سے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کرتار پور کی انتظامیہ نے مزید بتایا ہے کہ کینیڈا اور …

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع

eAwazآس پاس

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان آج جنگ بندی ختم ہونے سے محض 10 منٹ قبل معاہدے پر اتفاق ہوا۔ ثالثی کرانے …

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 61 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور

eAwazآس پاس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 61 ہزار 302 کی تاریخی سطح پر آ گیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 60 ہزار 730 پوائنٹس …