ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 18 کروڑ ڈالرز کا قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس رقم سے پنجاب میں پانی کی سپلائی کے منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پنجاب میں سالڈ ویسٹ کے منصوبوں پر بھی کام ہو گا۔ علاوہ ازیں …
حماس: اسرائیل کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا دورانیہ بڑھانے کو تیار ہیں
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا دورانیہ بڑھانے کو تیار ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حماس کے اہلکاروں نے ثالثوں کو آگاہ کیا ہے کہ حماس غزہ میں عارضی جنگ بندی مزید 2 سے 4 روز کے لیے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ جنگ بندی میں توسیع کا …
اسرائیل سے 39 فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے حماس کی 17 یرغمالیوں کی رہائی
تل ابیب: اسرائیل کی جانب سے 39 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بعد حماس نے بھی 13 اسرائیلیوں اور 4 تھائی شہریوں کو ہلال احمر کے حوالے کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں میں 33 بچے اور 6 خواتین شامل ہیں جب کہ حماس کی جانب سے رہا کیے گئے یرغمالیوں میں 5 خواتین …
غزہ: عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز مزید قیدی رہا کیے جائیں گے
غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے آج مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت گزشتہ روزحماس نے 24 جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے دفترسے جاری بیان کے مطابق حماس کی جانب سے آج رہا …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز، انڈیکس 59 ہزار کی سطح عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 16 نومبر کو 100 انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی سطح عبور کرگیا جب کہ 23 نومبر کو بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 701 …
لاہورائیر کوالٹی انڈیکس 504 ریکارڈ، سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
صوبہ پنجاب میں اسموگ کے تدارک کے لیے سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت جمعے کو تعلیمی ادارے جبکہ ہفتے کو مارکیٹیں اور فیکٹریاں مکمل بند رہیں گے۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت کیبنٹ کمیٹی برائے انسدادِ اسموگ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء کو اسموگ کی موجودہ …
انٹر بینک ڈالر ریٹ 284 روپے 85 پیسے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
ملک میں امریکی ڈالر کے نیچے آنے کا سفر ایک بار پھر جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے کم ہو کر 284 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک …
سعودی عرب : ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کے معاہدے کی منظوری
ریاض: سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حج 2024 کے لیے پاکستان سے عازمین حج کا کوٹہ ایک لاکھ 79 …
اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں؛ حماس رہنما
دوحا: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رہنما حماس اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی کے بارے میں اپنا موقف ثالثوں اور قطر کے بھائیوں تک پہنچا دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ …
غزہ: انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 8 افراد شہید
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں انڈونیشین اسپتال کے آرتھو پیڈک چیف ڈاکٹر عدنان البرش بھی شامل ہیں۔ گورنمنٹ انفارمیشن آفس کے مطابق شہید ہونے والے …