غزہ: اسرائیلی طیارے الشفا اسپتال کے اطراف ہر شخص کو نشانہ بنانے لگے غزہ میں الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے بتایا ہے کہ اسپتال کے اطراف ہر شخص کو اسرائیلی طیارے اور اسنائپرز نشانہ بنا رہے ہیں۔ الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم زخمیوں کو …
جو صورتحال کشمیر میں ہے وہی فلسطین میں ہے، منیراکرم
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جو صورتحال کشمیر میں ہے وہی فلسطین میں ہے۔ منیر اکرم نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے فلسطین کو اوپن پریزن بنا دیا تھا، اسرائیل نے پہلے ایک طریقے سے فلسطین پر قبضہ کیا، اب دوسرے طریقے کا قبضہ ہو گا۔ انہوں …
ای سی او سمٹ 2023: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ
نگران وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے محصور غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی ’مسلسل، مہلک‘ بمباری ’افسوسناک‘ ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ازبکستان کے شہر تاشقند میں 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ آج اپنی تقریر کے دوران …
بھارتی ایجنسی را کا پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا سوشل میڈیا پر اعتراف
نئی دہلی: بھارت کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا اعتراف سوشل میڈیا پر کرلیا۔ پاکستان میں دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔ دہشتگرد واقعات کی خبریں …
امریکا کی جانب سےاسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام
مقبوضہ بیت المقدس: امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی نظام نے جو ’ آئرن ڈوم‘ کے نام سے مشہور ہے تل ابیب پر ہی میزائل داغ دیا۔ اسرائیلی دفاعی نظام حماس کے موثر ترین میزائل حملے روکنے میں بھی بری طرح ناکام رہا ہے۔ …
اسرائیلی بمباری مسلسل جاری ، تیسری بار دنیا سے رابطہ منقطع
غزہ پر اسرائیلی حملوں کو ایک مہینہ ہو گیا، غزہ پر آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم از کم 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں آج 15 افراد رفح کے قریبی علاقے تل السلطان میں، 10 افراد الزاویدا میں اور 2 افراد جبالیہ کیمپ میں شہید ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب …
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کی نقل و حرکت کو …
امریکا; غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کے باعث نقطہ نظر میں تبدیلی
امریکا میں غزہ پر اسرائیلی حملے کے حوالے سے جذبات میں نمایاں تبدیلی نظر آرہی ہے جس کی وجہ سے بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیلیوں کو اپنی جارحیت کو طول نہ دینے کا مشورہ دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 14 امریکی سینیٹرز نےاپنے مشترکہ بیان میں حماس کے خلاف اسرائیلی اقدامات کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر روکنے کی …
صہیونی ریاست عالمی قوانین اور انسانیت کے ہر ضابطے کو پامال کر رہی ہے؛ شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست عالمی قوانین، جنیوا کنونشن، انسانیت کے ہر ضابطے کو پامال کر رہی ہے، صہیونی ریاست عالمی مجرم بن چکی ہے۔ شہباز شریف نے غزہ میں عالمی نیوز ایجنسی کے دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر حملے …
نیپال: زلزلہ کی شدت 6.4 ریکارڈ، 128 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
مغربی نیپال کے مضافات میں گزشتہ شب آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 128 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جمعے کی شب 11 بج کر 47 منٹ پر نیپال کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیپال …