جو بائیڈن انتظامیہ نے امریکا میں اسلامو فوبیا کے خلاف حکمتِ عملی تیار کر لی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق انسدادِ اسلامو فوبیا کے لیے کمیونٹی رہنماؤں، وکلاء اور ارکانِ کانگریس کے ساتھ کام کیا جائے گا، یہ ڈومیسٹک پالیسی کونسل اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی مشترکہ قیادت سے ہو گا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ حکمتِ عملی کا اعلان …
امریکی سینیٹ: بھارت میں مذہبی و سیاسی جبر کے خلاف قرارداد پیش
امریکی سینیٹ میں سینیٹر ٹیمی بالڈوِن کی جانب سے بھارت میں مذہبی اور سیاسی جبرکے خلاف قرارداد پیش کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسکنسن سے خاتون سینیٹر کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں بھارت کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر امتیازی پالیسیوں کا معاملہ اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرامن مظاہرین پرتشدد کے خاتمے کیلئے بھارت سے …
رضاکارانہ ملک چھوڑنے کی مہلت ختم، باقائدہ کریک ڈاؤن شروع
غیر ملکی افراد کے رضاکارانہ ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے کے بعد پولیس نے ایکشن شروع کردیا، رات گئے صدر کے علاقے سے چار غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف ڈیڈ لائن ختم ہوتے ہی باقائدہ کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ صدر تھانے کے علاقے …
بولیویا کا فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع
غزہ پر حملوں کے بعد جنوبی امریکی ملک بولیویا نے اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے۔ بولیویا کی وزیر ماریا نیلا پرادا نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بولیویا اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات توڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا بولیویا …
غزہ: ترک اسپتال کے قریب اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، 23 فلسطینی شہید
غزہ میں ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفح کے مغربی حصوں میں شدید حملہ کیا، زیتون محلے میں گھر پر بمباری سے 7 جبکہ الزوائدہ میں ایک گھر پر بمباری میں بچوں سمیت 13 افراد شہید ہو …
اقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ سے غزہ میں داخل
اقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ سے غزہ میں داخل ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ان امدادی ٹرکوں سے پانی، خوراک اور طبی سامان غزہ پہنچایا گیا ہے۔ اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کے بعد غزہ میں امدادی ٹرکوں کی یہ سب سے بڑی ڈیلیوری ہے۔ میڈیا کی …
حماس کا اسرائیل کے خفیہ جوہری تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
حماس کا اسرائیل کے خفیہ جوہری تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کے صحرائے نقب میں واقع دیمونا شہر خفیہ حساس جوہری تنصیبات کی وجہ سے اہم ہے۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ …
او آئی سی: عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ
ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے عالمی اداروں اور شخصیات کو اسرائیلی جارحیت پر خطوط لکھے۔ یہ خطوط بین الاقوامی فریقوں اور یو این سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کو لکھے …
آسٹریلیا میں ہزاروں گھوڑوں کو فائرنگ کر کے مارنے کا فیصلہ
آسٹریلیا میں ہزاروں گھوڑوں کو فائرنگ کر کے مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگلی گھوڑوں کو ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کر کے مارا جائے گا۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق سب سے بڑے قومی پارکوں میں سے ایک میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے جنگلی گھوڑوں کو ہوا سے فائرنگ کر کے مار ڈالنے کا عمل …
کشمیریوم سیاہ: بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل
کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ جموں و کشمیر کے بڑے حصے پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ کے موقع پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ 27 اکتوبر1947 …