سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائی روکنے کے لیے اقدامات کرے۔ سعودی وزارت خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انسانی تباہی کو روکنے، غزہ کے باشندوں کے لیے ضروری امداد و ادویات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کو بنیادی ضروریات …
غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری, مزید 4239 افراد واپس چلے گئے
حکومت پاکستان کی جانب سے دیے گئے الٹی میٹم کے بعد سے افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق 25 اکتوبر کو مزید 4 ہزار239 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، واپس جانے والے افغان شہریوں میں 965 مرد، 852 خواتین اور 2422 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کیلئے 112 گاڑیوں میں 230 …
حماس اسرائیل جنگ: امریکا کا ایران پر حماس کی حمایت کا الزام
امریکا نے اسرائیل پر حماس کے حملوں کے پیچھے ایران کے ملوث نہ ہونے کے شواہد کی تصدیق کرنے کے بعد اب ایران پر حماس کی حمایت کے الزامات لگانا شروع کردیے۔ حماس اسرائیل جنگ سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ایران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی تنظیم حماس اور لبنانی …
بنگلادیش: مسافر ٹرین کی مال بردار ٹرین سے ٹکر، 17 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
بنگلادیش میں کشور گنج کے علاقے بھیرب کے قریب مسافر ٹرین اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں، نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں پٹری سے اترنے والی مسافر ٹرین کی دوبوگیوں میں پھنسے افراد اور لاشیں نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری …
اسرائیل فلسطین تنازع :چین کا مشرق وسطی میں اپنے 6 جنگی بحری جہاز تعینات
بیجنگ: چین نے اسرائیل اور فلسطین تنازع میں شدت آنے کے بعد مشرق وسطی میں اپنے 6 جنگی بحری جہاز تعینات کردئیے۔ چینی میڈیا کے مطابق عمان کی بحریہ کے ساتھ مشقوں کے بعد چین کی ٹاسک فورس نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے مشرق وسطی میں ٹائپ …
حزب اللّٰہ لبنان کو جنگ میں دھکیل رہا ہے، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ لبنان کو جنگ میں دھکیل رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ حزب اللّٰہ کے بڑھتے حملوں سے لبنان کو جنگ میں دھکیلے جانے کا خطرہ ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان کو جنگ میں دھکیلنے سے کچھ حاصل نہیں …
اسرائیل کی بمباری سےفلسطینی شہداء کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز
فلسطینی وزارتِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف قدرا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بتایا کہ جمعرات کی شب یونانی آرتھوڈوکس چرچ پر ہونے والے …
اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل مل گیا
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی جب کہ 13500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل دیدیا گیا ہے جس کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے عرب اورمسلم دنیا سے اپیل کی ہے کہ …
معروف قانون دان ایس ایم ظفر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
لاہور: معروف قانون دان اور سابق سینیٹر ایس ایم ظفر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ ان کی لیگل ٹیم کے رکن حامد خالد بٹ کے مطابق ایس ایم ظفر کی نماز جنازہ کل بروز (جمعہ) لاہور میں ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔ ایس ایم ظفر نے جنرل ایوب خان کی آخری کابینہ میں …
فلسطینی شہداء کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے زیادہ، 13 ہزار زخمی
سفارتی کوششیں بھی اسرائیل کو فلسطینیوں کے خون سے ہاتھ رنگنے سے نہ روک سکیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کر دیا جس کے بعد شہداء کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 13 ہزار فلسطینی زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جبالیہ پناہ …