افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

eAwazآس پاس

افغانستان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا جہاں زلزلے کے تازہ جھٹکوں کی شدت پھر 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبے ہرات میں شدید زلزلہ آیا تھا جس نے انفرااسٹرکچر کو تباہ کرکے رکھ دیا اور 4 ہزار سے زائد لوگ جان سے گئے۔ میڈیا رپورٹس میں …

شمالی کوریا کا غزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل کو قرار

eAwazآس پاس

شمالی کوریا نے غزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔ شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کے ترجمان نے روڈونگ سنمن اخبار میں آرٹیکل لکھا ہے جس میں یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ غزہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپیں اسرائیل کی فلسطینی عوام کے خلاف مسلسل مجرمانہ کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔ شمالی کوریا …

افغانستان: زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہو گئیں، اموات میں اضافے کا خدشہ

eAwazآس پاس

افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہو گئی ہے۔ افغان عبوری حکومت کے مطابق زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ افغان حکام کے مطابق زلزلے سے ڈیڑھ ہزار مکانات …

بائیڈن کے ایران سے معاہدے کے سبب اسرائیل پر حملہ ہوا، ٹرمپ

eAwazآس پاس

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے حماس کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے حالیہ حملے کی ذمہ داری بائیڈن انتظامیہ پر عائد کردی۔ امریکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق نے ان حملوں کی وجہ امریکا کی جانب سے ایران کو منتقل کیے گئے 6 ارب ڈالر کو قرار دیا تاہم بائیڈن انتظامیہ …

فلسطینیوں کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے؛ فلسطینی صدر

eAwazآس پاس

مقبوضہ بیت القدس: فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اسرائیل پر حماس کے حملے کے بارے میں فلسطینی صدر محمود عباس کا ردعمل سامنے آگیا۔ محمود عباس کی زیر صدارت رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں متعدد اعلیٰ حکام نے شرکت …

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا؛ نگران وزیراطلاعات

eAwazآس پاس

اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25 دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔ انہوں نے کہا …

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

eAwazآس پاس

گزشتہ 1 ماہ سے ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے تاحال جاری ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 62 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 62 …

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی

eAwazآس پاس

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمت میں اضافے کا …

پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت، وفاق سے جواب طلب

eAwazآس پاس

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے کے کیس میں یکم نومبر تک وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ وفاقی حکومت سے جواب طلبی کے …

فلسطینی اور اسرائیلی خواتین کی امن کیلئے مشترکہ ریلی

eAwazآس پاس

سیکڑوں فلسطینی اور اسرائیلی خواتین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ریلی نکالی اور اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے ’ہم امن چاہتے ہیں‘ کے نعرے لگائے۔ بہت سی خواتین نے سفید لباس پہنا ہوا تھا اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا ’ہمارے بچوں کو مارنا بند کرو‘۔ …