سیکڑوں فلسطینی اور اسرائیلی خواتین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ریلی نکالی اور اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے ’ہم امن چاہتے ہیں‘ کے نعرے لگائے۔ بہت سی خواتین نے سفید لباس پہنا ہوا تھا اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا ’ہمارے بچوں کو مارنا بند کرو‘۔ …
چیئرمین PTI اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانیوں کے مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں، امریکا
امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ امریکا کا چیئرمین تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانیوں کے مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں۔ جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کے معاملے پر پاکستانی حکومت ہی …
ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، ڈالر 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی قدر میں انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی مزید کمی آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 1 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 76 پیسے کا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے …
انٹر بینک میں ڈالرمزید سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 24 پیسے سستا ہونے کے بعد 286روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 287 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک …
امریکا کی بلوچستان، کے پی خودکش حملوں کی مذمت
امریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا بلوچستان، خیبر پختونخوا میں خودکش حملوں کی مذمت کرتا ہے۔ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ پاکستانی بلاخوف و خطر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کے مستحق ہیں۔ …
افغانستان سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی اور کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام …
عالمی اداروں کو پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں؛ انٹونیو گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ انٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ اقوام متحدہ …
انسداد دہشتگردی عدالت؛ سانحہ 9 مئی کا چالان جمع، عمران خان قصوروار قرار
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ 9 مئی واقعات سے متعلق جناح ہاؤس حملہ سمیت 11مقدمات کا چالان لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔ پراسکیوشن کی جانب سے 11مقدمات …
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی
کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہو گئی۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے 5 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 288 روپے 75 پیسے …
انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا
کراچی: امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز بھی انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید ایک روپے 08 پیسے کمی کے ساتھ 289 روپے 78 پیسے کی سطح پر آ گئی ۔ بعد ازاں …