حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پزیر ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 290 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز …
سعودی عرب کی دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے دی ہیگ میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کےواقعےکی شدید مذمت کی ہے۔ دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر دنیا بھر کے ممالک میں شدید غم وغصہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ سوئیڈن، ہالینڈ اور ڈنمارک میں عوامی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ …
اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں مزید 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ اسید ابو علی اور 32 سالہ عبدالرحمان ابو دغاش کے نام سے ہوئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ …
برطانوی وزیراعظم کی جانب سے سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان
برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے ملک میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم رشی سونک ایسے اقدامات متعارف کرانے پر غور کر رہے ہیں جن سے اگلی نسل پر سگریٹ خریدنے پر پابندی لگ جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انسداد تمباکو نوشی کے اقدامات پر غور کر …
درآمدات پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز واپس
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یورپی یونین کے ممبران کے اعتراضات کے بعد پرتعیش اشیا اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔ ٹیرف پالیسی بورڈ کو وفاقی حکومت کی جانب سے رواں ہفتے 125 پرتعیش اشیا پر مزید ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی، …
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ، ڈالر291 روپے 80 پیسے کا ہو گیا
وفاقی حکومت کے اقدامات کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قدر مسلسل نیچے کی جانب آ رہی ہے۔ آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 98 پیسے سستا ہونے کے بعد 291 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 292 روپے 78 پیسے پر …
آئی ایم ایف پروگرام کے اقدامات پاکستان کے عوام کے مفاد میں ہیں؛ کرسٹالینا جارجیوا
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، یہی وہ بات ہے جو پاکستان کے عوام بھی چاہتے ہیں۔ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا …
امریکی ڈالر مسلسل نیچے کی سمت گامزن، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستان میں انتہائی عروج پر جانے والا امریکی ڈالر حکومتی اقدامات کے بعد مسلسل نیچے کی سمت گامزن ہے۔ آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہونے کے بعد 293 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے 88 …
ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا
امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی آ رہی ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 90 پیسے کا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 296 روپے …
پی ایس ایکس نے بہترین اسلامک اسٹاک ایکسچینج ایوارڈ 2023 حاصل کرلیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تیسرے سال بھی تسلسل سے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز میں بہترین اسلامک اسٹاک ایکسچینج ایوارڈ 2023 حاصل کرلیا ہے۔ جی آئی ایف اے بین الاقوامی سطح پر سراہا جانے والا پلیٹ فارم ہے جو اسلامی دنیا میں بینکنگ وفنانس میں مہارت کو تسلیم کرتا ہے، پی ایس ایکس کے ایم ڈی اور سی ای او …