بھارت میں نیپا وائرس سے متعدد افراد ہلاک، 700 سے زائد متاثر

eAwazآس پاس

صحت کے شعبے میں مودی سرکار کی نالائقی کھل کر سامنے آگئی،کیرالا میں نیپا وائرس کی وجہ سے نظامِ زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، اسکولوں اور دفاتر کو بند کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالا میں مہلک وبائی وائرس نیپا پھیلنے کے بعد بھارتی ماہرین اب تک وائرس پھیلنے کی وجہ معلوم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ بھارتی …

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ

eAwazآس پاس

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ روسی فوج نے یوکرین کے شہر خارکیف پر آج میزائل حملہ کیا ہے۔ تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ روسی دارالحکومت ماسکو سے وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہا کہ میزائل حملے میں فوجی گاڑیوں کی مرمت کرنے والے یوکرینی پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ …

ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے، ترک صدر

eAwazآس پاس

ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے، ترک صدر انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک صدر کا بیان یورپی یونین کی حالیہ رپورٹ کے تناظر میں ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں پیش کی گئی رپورٹ …

افغانستان;مسیحیت کی تبلیغ کے الزام میں امریکی خاتون سمیت این جی او کے 18 ارکان گرفتار

eAwazآس پاس

افغانستان: مسیحیت کی تبلیغ کے الزام میں امریکی خاتون سمیت این جی او کے 18 ارکان گرفتار افغانستان میں مسیحیت کی تبلیغ و ترویج کے الزام میں بین الاقوامی این جی او کے 18 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گرفتار این جی او ارکان میں ایک امریکی خاتون بھی شامل ہے۔ …

لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتیں 11 ہزار سے تجاوز کرگئیں

eAwazآس پاس

لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتیں 11 ہزار سے تجاوز کرگئیں لیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 300 ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد لاپتا ہیں۔ ساحلی شہر درنہ کے میئر کے مطابق سمندری طوفان …

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 54 واں اجلاس، کشمیری حریت رہنماؤں کی شرکت

eAwazآس پاس

جنیوا میں اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 54 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں کشمیری حریت رہنما سردار امجد یوسف اور الطاف وانی سمیت دیگر نے شرکت کی۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز سردار امجد یوسف نے خطاب کرتے ہوئے اجلاس کو بتایا کہ بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ نکیال آزاد کشمیر میں ایک اور …

لیبیا میں سمندری طوفان سے تباہی، اموات کی تعداد 5 ہزار 200 ہوگئی

eAwazآس پاس

سمندری طوفان نے لیبیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد 5 ہزار 200 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بڑی تعداد میں اموات ہونے کے ساتھ سیلابی ریلوں میں 10 ہزار افراد لاپتا ہوگئے ہیں۔ لیبیا کے حکام کا کہنا ہے درنہ شہر کی متعدد کالونیاں صفحۂ ہستی سے مٹ گئیں، درنہ …

روپے کی قدر میں مسلسل بہتری ، ڈالر ایک روپے 41 پیسے سستا

eAwazآس پاس

حکومتی ہدایات پر انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے بعد بعد روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ایک ڈالر ایک روپے 79 پیسے سستاہوکر 301 روپے 16 پیسے پر بند ہوا۔ آج منگل کے روز کاروبار کے …

جی 20 ممالک بھارت کو مقبوضہ کشمیرمیں بدترین خلاف ورزیاں روکنے پر مجبور کریں؛ مشعال ملک

eAwazآس پاس

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے جی ٹوئنٹی ممالک پر زور دیا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت کے ساتھ اپنے تجارتی مفادات دیکھنے کے بجائے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور معصوم لوگوں کے قتل عام کو دیکھنا چاہیے۔ مشعال ملک نے اپنے ایک بیان میں جی 20 رکن ممالک پر زور دیا ہے …

افغانستان میں ہیروئن پر قابو کے بعد میتھم فیٹامائن کی اسمگلنگ میں اضافہ

eAwazآس پاس

افغانستان میں ہیروئن پر قابو کے بعد میتھم فیٹامائن کی اسمگلنگ میں اضافہ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران افغانستان اور اس کے ارد گرد میتھم فیٹامائن کی اسمگلنگ میں اضافہ ہوا ہے جب کہ طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ہیروئن کی اسمگلنگ پر قابو پالیا ہے۔ میتھم فیٹامائن، ایمفیٹامین ڈرگز میں سے ایک ہے، …