مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ ، اموات کی تعداد 632 ہوگئی

eAwazآس پاس

مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329 افراد زخمی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ رباط، کاسابلانکا اور ایشوئیورا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تباہ کُن زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھی تھیں جس کے بعد سیکڑوں …

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری

eAwazآس پاس

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 304.94 روپے پر بند ہوا۔ جمعہ کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوئی اور ڈالر …

کربلا میں امام حسین ؓ کے چہلم میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت

eAwazآس پاس

عراق کے مقدس شہر کربلا میں امام حسین ؓ کے چہلم میں 2 کروڑ سے زائد زائرین نے شرکت کی ہے۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ امام حسین ؓ کے چہلم میں اس سال تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ زائرین نے شرکت کی ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار 40 لاکھ ایرانی زائرین چہلمِ امام …

بھارت: مہاراشٹرا میں کوٹے کیلئے مراٹھا برادری کا پرتشدد احتجاج، کئی افراد زخمی

eAwazآس پاس

بھارت: مہاراشٹرا میں کوٹے کیلئے مراٹھا برادری کا پرتشدد احتجاج، کئی افراد زخمی بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر جالنا میں مراٹھا برادری کی جانب سے کوٹا مختص کرنے کے لیے کیا گیا احتجاج پرتشدد شکل اختیار کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی روز سے مراٹھا برادری کے لوگ جالنا کے گاؤں انتروالی سارتھی میں بھوک ہڑتال کر رہے …

سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں: آرمی چیف

eAwazآس پاس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ پر مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اختتامی سیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ امن مشن …

متحدہ عرب امارات: مسلسل تیسرے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

eAwazآس پاس

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے رواں ماہ کے لیے سپر پیٹرول کی قیمت 3.14 سے بڑھا کر 3.42 درہم فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 2.95 سے بڑھا کر 3.40 کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ …

واپڈا اور وزارت آبی وسائل کا فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت

eAwazآس پاس

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی کے معاملے پر واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل کامؤقف ہے کہ فری یونٹس ختم کرنے سے کوئی بچت نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے فری یونٹس کے بجائے یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی تجویز دے …

بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف پلان تیار

eAwazآس پاس

بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف پلان تیار کر لیا گیا۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 250 ارب روپے کے ریلیف کی …

آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا؛ ماہرین فلکیات

eAwazآس پاس

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ رواں ماہ دوسری بار سپر مون نظر آئے گا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سپر مون سال میں تین یا چار بار ہوتے ہیں۔ ایک ماہ میں 2 سپر مون ہوں تو دوسرے کو سپر بلیو مون کہا جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق …

سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

eAwazآس پاس, پاکستان

سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہو گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہو گی، سائفر کیس کی اٹک جیل کے اندر سماعت کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز وزارت قانون نے جاری کیا تھا۔ وزارت قانون کے مطابق سائفر …