کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی، 30 ہزار گھروں کو خالی کرنے کا حکم

eAwazآس پاس

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث 30 ہزار سے زائد گھروں کو خالی کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کینیڈا کے جنگلات میں اس وقت 400 کے قریب مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے باعث صوبے برٹش کولمبیا میں 30 ہزار کے قریب گھر خالی کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ رپورٹس …

کراچی سے اسلام آباد جانے والی کوچ کو خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت18افراد جاں بحق

eAwazآس پاس

کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتشزدگی سے18 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے بتایا کہ 18 لاشیں نکال لی گئی ہیں، حادثے میں بس اور پک اپ وین کا ڈرائیور …

کینیڈا کے جنگلات میں دہائی کی بدترین آگ، متاثرہ صوبے میں ایمرجنسی نافذ

eAwazآس پاس

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو دہائی کی بدترین آگ قرار دیا گیا ہے جب کہ آگ سے متاثرہ صوبے برٹش کولمبیا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث ویسٹ کیلوونا کا شہر شدید متاثرہوا ہے جہاں گھروں کو بری طرح نقصان پہنچا ہے جب کہ صوبے برٹش …

جناح ہاؤس حملے کیس: حسان نیازی کو ٹرائل کےلیے فوج کے حوالے کردیا گیا

eAwazآس پاس

اہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کےلیے فوج کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل پنجاب حکومت نے حسان نیازی سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حسان نیازی کو ملٹری کے حوالے کردیا گیا ہے، …

بھارتی ریاستوں میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی

eAwazآس پاس

بھارتی ریاستوں ہماچل پردیش اور اترا کھنڈ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صرف ریاست ہما چل پردیش میں چند روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 71 ہو گئی ہے اور 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہماچل …

انٹر بینک میں ڈالر 293.50 روپے کا ہوگیا

eAwazآس پاس

انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے مہنگا ہو کر 293.50 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ درآمدی کنٹینرز رُکے ہوئے تھے جو اب کلیئر ہوئے اس لیے بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے۔ ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے …

روس: پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے

eAwazآس پاس

روس کے جنوبی علاقے میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ روس کے جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا جہاں پیٹرول پمپ پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں اب تک 27 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق داغستان کے دارالحکومت مکھاچھکالا میں مقامی وقت …

قابض بھارتی فوج کی نگرانی کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم بلند

eAwazآس پاس

مقبوضہ کشمیر میں بھی یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی کڑی نگرانی کے باوجود وادی میں پاکستانی پرچم لہرائےگئے، کشمیریوں نے گھروں کی چھتوں پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر جذبات کی عکاسی کی۔ کشمیر کے کپواڑہ، سری نگر، بارہ مولا، راجوڑی، کلگام اور پلوامہ …

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز آویزاں

eAwazآس پاس

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز آویزاں مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکبادکے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز وادی کے مختلف علاقوں میں چسپاں کیےگئےہیں۔ پوسٹرز پر پاکستانی عوام کو 76ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی گئی …

چین میں شدید بارشیں، مٹی کا تودہ گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے

eAwazآس پاس

چین میں شدید بارشیں، مٹی کا تودہ گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے چین کے شہر شیان میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کا تودہ گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صوبے شانژی کے شہر شیان میں شدید بارشوں نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ چینی میڈیا کا کہنا ہےکہ شدید بارشوں …