امریکا کی ریاست ہوائی میں آگ سے اموات کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ یہ ریاست ہوائی کا بدترین قدرتی سانحہ ہے، گورنر کے مطابق جلے ہوئے گھروں میں اب بھی کئی افراد کی لاشیں موجود ہوسکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آگ سے سیکڑوں مکانات اور عمارتیں مکمل طور پر جل گئیں، جبکہ طوفانی ہواؤں کی وجہ سے آگ بجھانے میں …
امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہلاک افرادکی تعداد 53 ہوگئی
امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی سے لاہینا کا پورا تاریخی قصبہ جل کر راکھ ہو گیا جبکہ مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔ ریاست ہوائی سے امریکی سینیٹر برائن شیٹز نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ لاہینا تقریباً مکمل طور پر جل چکا ہے، …
پاکستانی اداروں کیخلاف مہم چلانیوالے اوور سیز پاکستانیوں کی فہرست تیار
پاکستانی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے سمندر پار پاکستانیوں کا ڈیٹا حکومت نے حاصل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا،کینیڈا، برطانیہ میں مقیم 500 اوور سیز پاکستانیوں کی فہرست تیارکرلی گئی ہے، ان کے خلاف مناسب وقت پر کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔ 9 مئی کے بعدکئی پاکستانی برطانیہ اور دیگر ممالک فرار ہوئے تاہم برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر …
بی جے پی کا مردہ رہنما آخری رسومات میں زندہ ہوگیا
بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کے مردہ قرار دیے گئے رہنما اپنی آخری رسومات کی تیاری کے دوران زندہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے سابق مقامی صدر مہیش بگھیل کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا تھا۔ مہیش بگھیل آگرہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے، طبیعت بگڑ جانے پر ڈاکٹروں …
موسم گرما میں عمرے کی ادائیگی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری؛ سعودی وزارت حج و عمرہ
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے موسم گرما کے دوران عمرے کی ادائیگی کرنے والے زائرین کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ وزارتِ حج و عمرہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر عازمین سے گزارش کی ہے کہ وہ راہداریوں، نماز کی جگہوں، گاڑیوں کے ہنگامی راستوں یا معذور لوگوں کے لیے بنائے …
اگر بیرون ملک حملے کیے گئے تو وہ جہاد نہیں بلکہ جنگ ہو گی: افغان وزیرِ دفاع
افغان وزیرِ دفاع محمد یعقوب مجاہد نے سپریم لیڈر ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کی جانب سے طالبان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بیرون ملک حملے کیے گئے تو وہ جہاد نہیں بلکہ جنگ ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی افغان …
بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری، 180 سے زائد افراد ہلاک
بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں میتی برادری کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور متعددگھروں کو آگ لگا دی گئی۔ جوم نے ضلع بشنوپور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر حملہ کیا اور گولہ بارود سمیت کئی ہتھیار لوٹ کر لے گئے۔ بھارتی پولیس کا …
مقبوضہ وادیٔ جموں و کشمیر میں 5 اگست کو یوم سیاہ منایا جائے گا
مقبوضہ وادیٔ جموں و کشمیر میں 5 اگست کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ وادی میں 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے حوالے سے پوسٹرز بھی چسپاں کیے گئے ہیں۔ پوسٹرکا متن یہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام 5 اگست 2019ء کے غیر قانونی اقدامات کو واپس …
عراق کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان
عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عراقی وزیرِ داخلہ عبدالامیر الشماری نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون …
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی …