دنیا کے معمر ترین آدمی ہوزے پالینو گومز اپنی 128ویں سالگرہ سے صرف چند روز قبل انتقال ہوگیا۔ ہوزے پالینو گومز برازیل کے علاقے کورریگو ڈو کیفے میں اپنے گھر میں 127 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1917ء میں بننے والے اپنے میریج سرٹیفیکیٹ کے مطابق، 4 اگست 1895 کو پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی اس …
باجوڑ دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہو گئی، 90 سے زائد افراد زخمی
باجوڑ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 38 میتیں شناخت کے بعد ورثاء اپنے ساتھ لے گئے …
ایسے جرائم کسی طور بھی جائز یا قابل توجیہہ نہیں، افغان طالبان کی باجوڑ دھماکے کی مذمت
ایسے جرائم کسی طور بھی جائز یا قابل توجیہہ نہیں، افغان طالبان کی باجوڑ دھماکے کی مذمت افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہاکہ امارت اسلامیہ خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے پروگرام میں ہونے والے دھماکے …
دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو دھماکے، 6 افراد ہلاک متعدد زخمی
دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو دھماکے، 6 افراد ہلاک متعدد زخمی شام کے دارالحکومت دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو بم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں کم از کم …
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو چھٹی بار سر کرکے نیپالی کوہ پیما نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو چھٹی بار سر کرکے نیپالی کوہ پیما نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا پاکستان کے شمالی علاقے گلگلت بلتستان میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں واقع دنیا کی دوسری بڑی چوٹی ’کے ٹو‘ پر مہمات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ دو روز کے دوران 112 غیر ملکی کوہ پیما چوٹی سر کرنے …
آئی فون خریدنے کیلئے بھارتی والدین نے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا
بھارت میں آئی فون خریدنے کے لیے والدین نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع پرگناس میں میاں بیوی نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے کے لیے آئی فون خریدنے کے لیے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا۔ مقامی پولیس کے مطابق انتہائی غریب خاندان کے پاس …
سانحۂ منی پور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے: امریکا
نریندر مودی کی حکومت میں بھارتی ریاست منی پور میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر امریکا بھی بول پڑا، جس نے واقعے کو خوفناک اور سفاک قرار دے دیا۔ عالمی جریدے الجزیرہ کے مطابق انسانیت سوز واقعہ ڈھائی ماہ تک انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے میڈیا میں رپورٹ نہیں ہو سکا۔ دل دہلا دینے والے سانحۂ منی …
دریائے راوی میں پانی کے اضافے کے باعث نچلے درجے کا سیلاب
دریائے راوی میں چیچہ وطنی کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں 1380 کیوسک اضافے کے باعث نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پانی کا بہاؤ 40650 کیوسک سے بڑھ کر 42030 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پرانی چیچہ وطنی اور ملحقہ علاقوں میں حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ دوسری …
ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک کی اہم فیصلہ
ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرلیا، منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانے کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسی ایکسپورٹ کے عوض کیش ڈالر درآمد کرسکیں گے۔ سرکلر کے مطابق ایکسچینج کمپنیز …
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے، فلڈ الرٹ جاری
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، راجن پور اور رحیم یارخان کے اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا۔ دوسری جانب گلگت بلتستان میں تیز بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ چلاس میں شاہراہِ قراقرم بند …