پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثرہ 10 ملکوں میں شامل؛ آئی ایم ایف

eAwazآس پاس

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ یہ بات آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہی گئی ہے جو پلاننگ کمیشن میں پیش کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا، جنیوا …

امریکا نے پاکستان میں انتخابات کے اعلان کو حوصلہ افزا قرار دیدیا

eAwazآس پاس

امریکا نے پاکستان میں انتخابات کے اعلان کو حوصلہ افزا قرار دیدیا امریکا کی نائب معاون وزیرخارجہ الزبتھ ہرسٹ نے کہا ہے کہ انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے پرامید ہیں۔ انہوں نے پاکستان اور امریکا کے مابین پائیدار شراکت داری ہے، دونوں ممالک کی متعدد معاملات میں مشترکہ دلچسپی ہے، پاکستان …

مراکش میں کشتی ڈوب گئی، 6 تارکین وطن ہلاک

eAwazآس پاس

مراکش میں کشتی ڈوب گئی، 6 تارکین وطن ہلاک رباط: مراکش کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی پتھروں سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی۔ کشتی میں سوار 48 تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔ کشتی …

تھنک ٹینک اسٹریٹجک تھنکنگ انسٹی ٹیوٹ میں مسئلہ کشمیر کے حل پر پینل کا انعقاد

eAwazآس پاس

ترکیہ کے مشہور تھنک ٹینک اسٹریٹجک تھنکنگ انسٹی ٹیوٹ (SDE) میں مسئلہ کشمیر کے حل پر پینل کا انعقاد کیا گیا۔ یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پرترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں اسٹریٹجک تھنکنگ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ’تنازع جموں و کشمیر حال کی تلاش میں‘ کے زیر عنوان پینل کا اہتمام کیا گیا ۔ یومِ استحصالِ کشمیر پوری دنیا …

امریکی صدر کا نیا اسلامی سال شروع ہونے پراُمت مسلمہ کومبارکباد کا پیغام

eAwazآس پاس

امریکی صدر جو بائیڈن نے نیا اسلامی سال شروع ہونے پر امت مسلمہ کیلئے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ’ میری اور اہلیہ کی جانب سے مسلمان دوستوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو’۔ جو بائیڈن نے مزید لکھا کہ’ دعا ہے کہ نیا اسلامی …

کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو،بین الاقوامی فائر فائٹرز طلب

eAwazآس پاس

کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ بجھاتے ہوئے 2 کینیڈین فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے، گرم، خشک درجہ حرارت کے باعث جنگلات کی آگ کا سلسلہ اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ جنگلات کی آگ پر قابو پانے کے لیے وفاقی فوجیوں کو تعینات کر …

امریکی شہری سرحد عبور کر کے شمالی کوریا میں داخل

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کی کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکا کا ایک شہری شمالی کوریا کی انتہائی سیکیورٹی سے لیس سرحد کے دورے کے دوران شمالی کوریا میں داخل ہوا اور خیال کیا جاتا ہے کہ اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی اور رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی کمانڈ نے جوائنٹ …

ڈالر کی قیمت انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر بڑھنا شروع

eAwazآس پاس

کراچی: ڈالر کی قیمت انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر بڑھنا شروع ہو گئی۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کا آغاز ہوا تو انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے گھٹ کر 277.52 روپے کی سطح پر آئی، تاہم اتار چڑھاؤ کے ساتھ ڈالر کی قدر بتدریج بڑھنا شروع ہوئی اور 1.31 روپے اضافے کے ساتھ …

Spain; La Palma forest fire out of control, evacuation of 4 thousand people

اسپین; لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابو، 4 ہزار افراد کا انخلاء

eAwazآس پاس

اسپین; لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابو، 4 ہزار افراد کا انخلاء اسپین کے جزیرے لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابو ہو گئی۔ ہسپانوی حکام کے مطابق آگ پھیلنے سے 13 مکانات تباہ ہو گئے جبکہ لاپالما کے دیہات سے 4 ہزار افراد نے انخلاء کیا ہے۔ ہسپانوی حکام نے بتایا ہے کہ 300 فائر فائٹرز، طیارے اور …

South Korea; Death toll rises to 33 due to heavy rains, floods

جنوبی کوریا; شدید بارشوں، سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی

eAwazآس پاس, ورلڈ

جنوبی کوریا; شدید بارشوں، سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی جنوبی کوریا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 33 افراد ہلاک اور 10 لاپتا ہوگئے ہیں۔ ایسے میں سیلاب زدہ سرنگ میں پھنسے لوگوں تک پہنچنے کے لیے امدادی کارکنوں کی کوششیں جاری ہیں۔ خبررساں ادارے اے ایف …