استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

eAwazآس پاس

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔ عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور مینیجنگ ڈائریکٹر تھے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے عالمگیر ترین لاہور کے علاقےگلبرگ …

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazآس پاس

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی سے وفاقی حکومت کے تمام پنشنرز بشمول دفاع کے سول پنشنر ر اور آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ اور سول آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے …

پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

eAwazآس پاس

جینیوا: سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پربات کرنے کے لیے پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ترجمان پاسکل سم نے بیان میں کہا کہ پاکستان کی درخواست پر 47 رکنی انسانی حقوق کونسل سوئیڈن میں قرآن پاک نذر آتش کرنے پر …

فرانس: پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری

eAwazآس پاس

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف شہروں میں مشتعل افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، زیر زمین پارکنگ میں آگ بجھاتے ہوئے 24 سال کا فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مظاہروں میں شریک مزید 157 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واضح …

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم

eAwazآس پاس

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی۔ آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبارکے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور پاکستان اسٹاک ایکسچیج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2230 پوائنٹس اضافے کے ساتھ آغاز ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس یکدم …

سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا

eAwazآس پاس

سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا۔ پاکستان میں سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے اپنی گورنمنٹ کا بیان ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سویڈش حکومت اسلاموفوبیا پر مبنی اس عمل کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ سویڈش حکومت کا کہنا ہےکہ …

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پراو آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

eAwazآس پاس

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ گزشتہ دنوں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی پولیس کی سخت سکیورٹی میں عراقی شہری …

میکسیکو میں ہیٹ ویو سے 100 سے زائد افراد ہلاک

eAwazآس پاس

میکسیکو میں شدید گرمی سے جون میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی اموات کی وجہ بنی۔ وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 64 اموات میکسیکو کی ریاست نیویو لیون میں ہوئی ہیں۔ …

شرعی احکامات کے نفاذ کے معاملے پر کسی عالمی طاقت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے؛ امیرِ طالبان

eAwazآس پاس

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے امیر ملا ہبتہ اللہ اخونزادہ نے عید الاضیٰ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کی قائم ہونے سے پوری دنیا کے مسلمان خوش ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے خصوصی آڈیو پیغام میں امیر طالبان ملا ہبتہ اللہ اخونزادہ نے پڑوس ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات …

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان

eAwazآس پاس

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپےکمی کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافےکا امکان ہے۔ واضح رہےکہ اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262 روپے اور …