یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یاسمین ڈار کے خلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا جس کے بعد یاسمین ڈار کو مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب کرلیا گیا۔ کونسلر اختر زمان بولٹن سٹی کونسل کے ڈپٹی لیڈر، کونسلر راجہ محمد ایوب …
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان: آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے پراستعمال کی سخت مخالفت
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے عام شہریوں پر استعمال کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔ جاری کیے گئے بیان میں ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے کہا ہے کہ پہلے بھی جن شہریوں پر اِن ایکٹ کے تحت مقدمہ چلا وہ بھی سول عدالتوں میں لانے چاہئیں۔ ایچ آر سی پی کے …
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ عدالتِ عالیہ نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 مئی کو درخواستوں کی …
مجھے ’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ وہ ہر کسی کو کہتے ہیں آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی لیکن اس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سپریم کورٹ میں سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کیا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی …
گرفتاری کا خدشہ، عمران خان کی نئی درخواست دائر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر لاہور ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ انہیں 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست آج سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ قبل ازیں برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے …
نویں اقتصادی جائزے میں نظرثانی شدہ پالیسی فریم ورک پر عمل درآمد اہم ہوگا؛ آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں، امید ہے آگے بڑھنےکا ایک پر امن راستہ تلاش کیا جائےگا۔ نمائندہ آئی ایم ایف ایستر پیریز کا کہنا ہےکہ بیرونی شراکت داروں کی جانب سے پاکستان کی مالی معاونت کےاعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، آئی ایم ایف …
خدا کے انمول تحفے ماں سے محبت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
خدا کے انمول تحفے ’ماں‘ سے محبت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے خدا کے انمول تحفے ’ماں‘ سے محبت کا عالمی دن آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ دنیا کے ہر کونے میں آج تمام عمر کے لوگ اپنی ماؤں سے مختلف انداز میں بھرپور محبت کا اظہار کر رہے ہیں اور انہیں …
صدارتی انتخابات میں طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا
صدارتی انتخابات میں طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخابات میں صدر اردوان سمیت 3 امیدوار میدان میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخابات میں صدر اردوان اور اپوزیشن رہنما …
کرناٹک انتخابات؛ کانگریس کے ہاتھوں بی جے پی کو عبرتناک شکست
کرناٹک انتخابات؛ کانگریس کے ہاتھوں بی جے پی کو عبرتناک شکست بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں کانگریس نے انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کو عبرتناک شکست دے دی۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک کی گئی ووٹوں کی گنتی کے مطابق کانگریس پارٹی کرناٹک میں 130 نشستیں جیت چکی …
مضبوط جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری اقدار، اصولوں کی پاسداری اور قانون کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حالات کی نگرانی کر رہے ہیں، مضبوط جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے۔ ویدانت پٹیل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ …