سپریم کورٹ کا عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حکم

eAwazآس پاس

سپریم کورٹ نے رہائی کے حکم کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حکم جاری کیا۔ واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔ …

انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

eAwazآس پاس

امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے منہگا ہونے کے بعد 295 روپے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں آخری 4 سیشنز میں ڈالر …

اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار

eAwazآس پاس

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا جبکہ کارکنوں اور وکلاء نے شاہ محمود قریشی کو گرفتاری سے بچا لیا۔ اسد عمر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تھے جہاں وہ درخواست دائر کرنا چاہتے تھے کہ انہیں …

یوکرین میں غیر ملکی صحافی ارمان سولڈن ہلاک

eAwazآس پاس

یوکرین میں غیر ملکی خبر ایجنسی کا صحافی ارمان سولڈن ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا صحافی ارمان سولڈن مشرقی یوکرین میں راکٹ حملے کی زد میں آیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ صحافی ارمان سولڈن فرانسیسی شہری تھا۔ صحافی ارمان سولڈن کی ہلاکت پر فرانسیسی صدر اور یوکرینی …

عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا: آئی جی اسلام آباد

eAwazآس پاس

آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وقت قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں اور وکلا کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ اس دوران کئی وکلا اور گلگت بلتستان پولیس کے اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ واضح رہے کہ آج دوپہر چیئرمین …

عمران خان کی گرفتاری، چیف جسٹس عامر فاروق کا نوٹس

eAwazآس پاس

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور سیکریٹری داخلہ کو 15 منٹ میں طلب کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی 15 منٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی اور کہا کہ ہدایات …

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری 12 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

eAwazآس پاس

غزہ: اسرائیلی طیاروں کی غزہ اور رفاہ پر بمباری کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ اور رفاہ کے علاقے لرز اٹھے، فضائی حملوں کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی طیاروں نے دونوں شہروں میں رہائشی عمارتوں پر …

شہزادہ ولیم کا شاہ چارلس کو تقریبِ تاجپوشی میں خصوصی خراجِ تحسین

eAwazآس پاس

پرنس آف ویلز نے والد شاہ چارلس سوم کو تاجپوشی کی تقریب میں خراجِ تحسین پیش کرکے جذباتی کردیا۔ شاہ چارلس کی آنکھیں تاجپوشی کی تقریب کے دوران اس وقت بھر آئیں جب شہزادہ ولیم ان کے ساتھ تقریب میں شامل ہوئے۔ شہزادہ ولیم تاجپوشی کے بعد اپنے والد کے پاس آئے اور ان کے سامنے گھٹنے کے بل بیٹھ …

بھارت: کیرالہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

بھارت: کیرالہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک بھارتی ریاست کیرالہ میں سیاحوں کی ڈبل ڈیکر کشتی الٹنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق واقعہ اتوار کو رات گئے کیرالہ کے ضلع ملاپُرم کے ساحلی علاقے تنر میں پیش آیا جہاں ریسکیو آپریشن کئی گھنٹے گزرنے …

بھارتی لڑاکا طیارہ مِگ 21 گھر پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

بھارتی لڑاکا طیارہ مِگ 21 گھر پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ اس حادثے میں محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں ہنومان گڑھ کے قریب گرنے والے فوجی طیارہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا جبکہ فوجی طیارے کے …