وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بحرانوں کو حل کرنے کے لیے سب کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ احسن اقبال نے مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے دفتر کے دورے کے موقع پر کہا کہ اس وقت جمہوری قوتیں پارلیمنٹ کی پشت پر کھڑی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ عدلیہ پارلیمنٹ کی قانون سازی کا حق …
پاکستانی کرنسی کے مزید مضبوط ہونے کا امکان ، روپے کی قدرمیں مستحکم اضافہ
کراچی: تازہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان میں ڈالر کی سپلائی16فیصد بڑھی ہے اور مستقبل میں پاکستانی کرنسی کے مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ آپٹیمس کیپیٹل منیجمنٹ کے مطابق پاکستان کی نیٹ فارن ایکسچینج ڈیریویٹیو پوزیشن فروری کے مقابلے میں 16 فیصد بہتری کے ساتھ منفی 5.7 ارب ڈالر سے کم ہو …
نایاب چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں آج رات نظر آئے گا
آج رات رواں سال کا پہلا اور نایاب چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت جنوب اور مشرقی یورپ، ایشیا کے بیشتر حصوں میں بھی نظر آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 14 منٹ پر شروع ہوگا، جو 10 بج کر 22 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور چاند گرہن …
پی آئی اے کا طیارہ طوفانی بارش کے باعث بھارتی حدود میں داخل
لاہور میں خراب موسم اور طوفانی بارش سے بچنے کے لیے پی آئی اے کا طیارہ بھارتی فضائی حدود میں داخل ہوگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 سعودی شہر دمام سے لاہور آرہی تھی، طوفانی بارش کے باعث طیارہ لاہور ایئرپورٹ لینڈ نہ کرسکا۔ خراب موسم میں پرواز کا رخ لاہور سے …
بھارت جانا ثبوت ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو اہمیت دیتا ہے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانگی سے قبل وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرا بھارت جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایس …
مودی سرکارکا مقبوضہ کشمیرمیں بڑے پیمانے پر جارحانہ جنگی فضائی مشقوں کا منصوبہ
نئی دہلی: مودی سرکار نے پلوامہ اور راجوڑی میں شرمناک ہزیمت کے بعد ایک اور ڈرامہ کرنے کی سازش تیار کرلی۔ فروری 2019 کے دوران پاک فضائیہ کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعداپنی صلاحیتوں کو جانچنے کے لئے بھارتی فضائیہ کی جنگی مشقوں کا منصوبہ منظرِ عام پر آگیا۔ بھارتی فضائیہ غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر کے علاقوں …
ایشیائی ترقیاتی بینک کا ’’کلائمیٹ چینج فنانسنگ‘‘ کے لیے نئے پروگرام کا اعلان
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ایشیائی ممالک میں موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ’’کلائمیٹ چینج فنانسنگ‘’ کے نئے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے کلائمنٹ چینج فنانسنگ پروگرام کے تحت موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کو 15 ارب ڈالر تک کے نئے قرضے دیے جائیں گے۔ …
سوڈان میں فوج پیراملٹری فورسز کیساتھ جنگ بندی میں توسیع پر راضی ہوگئی
سوڈان میں فوج پیراملٹری فورسز کیساتھ جنگ بندی میں توسیع پر راضی ہوگئی سوڈان میں جاری فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں میں سوڈانی فوج جنگ بندی میں مزید 72 گھنٹے کی توسیع کے لیے راضی ہوگئی۔ سوڈانی فوج کے مطابق پیراملٹری فورسز کے ساتھ 72 گھنٹوں کی جنگ بندی پر راضی ہیں، امید ہے کہ باغی جنگجو جنگ …
قطر نے بھارتی جاسوسوں کے زیراستعمال کمپنی بند کر دی
قطر نے بھارتی جاسوسوں کے زیراستعمال کمپنی بند کر دی اسلام آباد: قطر نے بھارتی جاسوسوں کے زیر استعمال داہرہ گلوبل نامی کمپنی بند کر دی ہے۔ بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے یہ بھی دعوٰی کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کی بنا پر قطری حکام نے داہرہ گلوبل نامی کمپنی میں کام کرنے والے …
آرمی چیف : دشمن عوام و افواج میں دراڑ ڈالنے کی سازشیں کررہا ہے
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عوام و افواج میں دراڑ ڈالنے کی سازشیں کررہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 147ویں پی ایم اے لانگ کورس، 13ویں مجاہد کورس، 66ویں انٹیگریٹڈ کورس، چھٹے بیسک ملٹری ٹریننگ کورس اور 21ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ آج پاکستان ملٹری کا …