23 مارچ 2023 کو ’’یوم پاکستان‘‘ منانے کی تاریخی قرارداد امریکی ایوان نمائندگان پیش

eAwazآس پاس

واشنگٹن: پاک-امریکا تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار 23 مارچ 2023 کو ’’یوم پاکستان‘‘ کے طور پر منانے کے حوالے سے اہم قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی۔ یہ قرارداد کانگریس کے رکن جمال بومن نے پیش کی جس کا مقصد امریکا میں پاکستانی-امریکی کمیونٹی کے کردار کا اعتراف کرنا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یوم …

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی

eAwazآس پاس

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن شیڈول واپس لے لیا، جبکہ صدر مملکت کو …

1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم

eAwazآس پاس

لاہور ہائی کورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم دے دیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیر احمد کی درخواست نمٹاتے ہوئے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے، کوئی چیز چھپائی نہیں جا سکتی۔ عدالت کی جانب سے تحائف کے …

پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ صنعتی تعاون کا معاہدہ طے، سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع

eAwazآس پاس

وفاقی حکومت نے صنعتی ترقی کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے چین کے ساتھ صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدے کی منظوری دے دی۔ اس منظوری کے بعد پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ صنعتی تعاون کا معاہدہ ہو گا۔ صنعتی تعاون کے فروغ کے لیے بورڈ آف …

ملک کے مختلف علاقوں میں6.8 شدت کا زلزلہ

eAwazآس پاس

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ راولپنڈی میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ بہاول پور ،لودھراں، ڈی جی خان، میانوالی، خانیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، …

آئی ایم ایف نے سری لنکا کیلئے 2 ارب 90 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

eAwazآس پاس

عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) نے کئی ماہ سے بدترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا کے لیے 2 ارب 90 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق پیر کو آئی ایم ایف نے سری لنکا کے لیے 2 ارب 90 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قرض …

امریکی رکنِ کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ

eAwazآس پاس

امریکی ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورتِ حال پر طویل بات چیت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر پی ٹی آئی کے کارکنوں …

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک، گھٹیا گفتگو پروزیراعظم کی مذمت

eAwazآس پاس

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ طارق رحیم کی آڈیو لیک میں بیٹی مریم نواز کے بارے میں گھٹیا گفتگو انتہائی قابل مذمت ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خواتین کے بارے میں اس لب و لہجے اور گھٹیا سوچ کی معاشرے بالخصوص …

نگراں حکومتِ پنجاب نے رِٹ قائم کرنے کیلئے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا

eAwazآس پاس

نگراں حکومتِ پنجاب نے رِٹ قائم کرنے کے لیے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو پولیس کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی کی طرف سے …

سکھ نوجوان نے بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتاردیا

eAwazآس پاس

لندن: سکھ نوجوانوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ واقعہ خالصتان کی آزادی کے لیے ہونے والے مظاہرے کے دوران پیش آیا جس میں سکھ نوجوانوں نے ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا۔ واقعے پر بھارتی …