اسرائیلی اور فلسطینی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تشدد روکنے کا طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مصر میں ہونے والی ملاقات میں امریکی، مصری اور اردنی حکام بھی شامل تھے۔ حکام نے اسرائیل فلسطین کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں مقبوضہ بیت المقدس کا تقدس …
بھارتی طیارہ گر کر تباہ؛ خاتون پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک
بھارتی طیارہ گر کر تباہ؛ خاتون پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پائلٹس کو تربیت دینے والے ادارے ’’اندرا گاندھی راشٹریہ روان اکیڈمی‘‘ کے طیارہ کا پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر …
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، فرد جرم کی کارروائی بھی مؤخر
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، فرد جرم کی کارروائی بھی مؤخر توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہو گئے جبکہ ان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی اور کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی ہو گئی۔ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان لڑائی …
زمان پارک میں اکیلی خاتون ہے تو پولیس پرپیٹرول بم کون برسا رہا ہے، مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لیڈر کہنا سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کی تذلیل ہوگی۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ اگرزمان پارک میں صرف ایک خاتون موجود ہے تو پولیس پر اندر سے گولیاں اور پیٹرول بم کون برسا رہا ہے۔ جھوٹ بولنے سے پہلے …
آسام کے ہندوانتہا پسند وزیراعلیٰ کا تمام مدرسے بند کرنے کا اعلان
نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ نے تمام مدرسے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست آسام کے ہندو انتہاپسند وزیراعلیٰ ہیمانت بسوا شرما نے ایک ریلی سے خطاب میں فخریہ اعلان کیا کہ وہ ریاست میں اب تک 600 مدرسے بند کرچکے ہیں۔ مسلمان دشمن وزیراعلیٰ نے مزید زہر اگلتے ہوئے کہا کہ وہ آسام …
پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کے بینک سے مزید 30 کروڑ ڈالر قرض کیلئے پیشرفت جاری ہے۔ اسحاق ڈار نے مزید …
عمران خان کی کل پیشی کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل
اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں کل عمران خان کی ممکنہ پیشی کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کچہری میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے خط لکھ دیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور حساس اداروں کو فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کے لیے خط ارسال کیا …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت
سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت دیدی ہے، یہ یادگاری سکہ 17 مارچ 2023ء سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر کے تمام تبادلہ کاؤنٹرز سے جاری …
پاکستان کی ترقی، مفادات کیلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سب سے بات چیت اور مذاکرات کا اظہار کردیا۔ لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی ترقی، مفادات، جمہوریت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کروں گا، اس ضمن میں میں کسی سے بھی بات کرنے …
پاکستانی ایکسپورٹرز کی عراق میں ہونیوالی پاکستانی مصنوعات کی نمائش میں شرکت
بغداد: عراق کے شہر بغداد میں ہونیوالی دوسری پاکستانی مصنوعات کی نمائش 15 مارچ سے شروع ہوگئی، نمائش میں پاکستان کے کئی بڑے ایکسپورٹرز اپنی مصنوعات کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ عراق میں متعین پاکستانی سفیر احمد امجد علی نے افتتاحی کلمات میں کہا گزشتہ سال 2022 میں ہونیوالی پہلی پاک عراق نمائش کی شاندار کامیابی اور مقبولیت کی …