صومالیہ؛ خودکش حملے میں گورنر بال بال بچ گئے، 5 ہلاکتیں

eAwazآس پاس

موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں گورنر سمیت 11 افراد زخمی اور 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک اہم سرکاری گیسٹ ہاؤس میں خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اُڑادیا۔ دھماکا اتنا زور دار تھا کہ آس پاس کی عمارتوں …

عمران خان کی گرفتاری سے پاکستان کا سیاسی بحران مزید گہرا ہوگا، زلمے خلیل زاد

eAwazآس پاس

افغانستان کے لیے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تین بحرانوں کا سامنا ہے، یہ بحران سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی کے ہیں۔ پاکستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے ایک بیان میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ یہ سنجیدہ ، جرات مندانہ سوچ، اور حکمت عملی کا وقت ہے، سیاستدانوں …

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے انتہائی خطرے کا سامنا ہے، ورلڈ بینک

eAwazآس پاس

کراچی: پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے انتہائی خطرے کا سامنا ہے جب کہ غربت کے خاتمے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ عالمی بینک کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنے علاقائی ڈائریکٹر برائے سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ (SD) جنوبی ایشیا مسٹر جان اے روم کی قیادت میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں …

جرنیلوں اور ججز کے توشہ خانہ ریکارڈ کی تفصیلات ظاہر کی جائے، فواد چوہدری

eAwazآس پاس

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے مطالبہ کیا کہ توشہ خانہ سے فوجی جرنیلوں اور ججز کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے لائی جائے۔ فواد چوہدری کی جانب سے یہ مطالبہ ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب وفاقی حکومت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 2002 سے 2023 …

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

eAwazآس پاس

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 24 سالہ جہاد محمد الشامی، 22 سالہ اودے عثمان الشامی اور 18 سالہ رائد دبیک کو گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہدائے الاقصیٰ …

پاکستان سے زلزلہ متاثرین کیلئے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ

eAwazآس پاس

پاکستان نے قدرتی آفت سے متاثرہ ترک بہن بھائیوں کے لیے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ کردی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم ہے۔ ذرائع کے مطابق دوسرا کمرشل کارگو جہاز سردیوں اور آگ سے بچاؤ کے 1200 خیمے لے کر ترکیہ روانہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز بھی …

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

eAwazآس پاس

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کا مرکز خضدار کے شمال 45 کلومیٹر کی دوری پرتھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرریکارڈ ہوئی اور اس کی شدت ریکٹراسکیل پر …

جاپانی خاتون سیاح نے ہولی پر بدتمیزی اور ہراساں کیے جانے پربھارت چھوڑ دیا

eAwazآس پاس

بھارت میں ہولی کے تہوار پر بدتمیزی اور ہراساں کیے جانے کے بعد نوجوان جاپانی خاتون سیاح بنگلادیش روانہ ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بھارتی پولیس کے مطابق لڑکی نے کوئی شکایت درج نہیں کرائی اور وہ گزشتہ روز بنگلادیش کے لیے روانہ …

آزاد جموں و کشمیر نے طلباء، اساتذہ کے لیے حجاب کو لازمی قرار دے دیا۔

aizazali00007@gmail.comآس پاس

o افسران کا کہنا ہے کہ اے جے کے محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کردہ سرکلر کا مقصد تعلیمی ادراک میں نظم و ضبط کو یقینی بنانا ہے مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) حکومت نے مخلوط صنف کے تعلیمی اداروں میں طالبات اور اساتذہ کے لیے حجاب پہننا لازمی قرار دے دیا ہے، پیر کو جاری …

امجد شعیب کی سلاخوں کے پیچھے کھڑے تصویر وائرل پی ٹی آئی

aizazali00007@gmail.comآس پاس, اردو خبریں, پاکستان

پی ٹی آئی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اقتدار سے چمٹے رہنے اور تمام اختلافی آوازوں کو دبانے کے لیے، انہوں نے ایک معزز، محب وطن پاکستانی کو بغاوت کے الزام میں جیل بھیج دیا ہے۔ معروف دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی حراست کے دوران کی ایک تصویر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر …