یورپی یونین نے صنعتی مصنوعات پر امریکا کو زیرو ٹیرف معاہدے کی پیشکش کی ہے مگر ساتھ ہی تجارتی جنگ کے لیے بھی تیار ہوتے ہوئے جوابی ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے تجارت کا لکسمبرگ میں اجلاس ہوا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے …
پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے: اسحاق ڈار
معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے مشن کے تحت 2 روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ء کا آغاز ہو گیا۔ فورم میں مختلف ملکوں سے متعلقہ شعبوں کے ماہرین شریک ہیں۔ فورم سے خطاب میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہو گا۔ …
ٹرمپ نے 5 ملین ڈالر مالیت کا "گولڈن کارڈ” پیش کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تصویر کے ساتھ پچاس ملین ڈالر مالیت کا ’گولڈن کارڈ‘ پیش کیا ٹرمپ نے اعلان کیا کہ دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں مزید کاپیاں دستیاب ہوں گی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عوام کو اپنی تصویر کے ساتھ پچاس ملین ڈالر مالیت کا نیا ’گولڈن کارڈ‘ دکھایا، جس سے امیر تارکین وطن کو گرین …
برطانوی پارلیمنٹ نے فیروز خان کو بھی ایوارڈ سے نواز دیا
اداکارہ بشریٰ انصاری، ماہرہ خان، ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کے بعد اب برطانوی پارلیمنٹ نے فیروز خان کو بھی ایوارڈ سے نواز دیا۔ فیروز خان کو ’اسٹار آف پاکستان‘ ایوارڈ سے نوازے جانے کی تقریب ہاؤس آف لارڈز میں منعقد ہوئی، جہاں اداکار نے اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ہمراہ شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد بھارتی نژاد برطانوی لارڈ کلدیپ …
پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج پھر پاکستانی اوپنرز ناکام ہوگئے جس کے بعد دیگر بیٹرز بھی کچھ خاص نہ کرسکے اور 10.2 اوورز میں 52 رنز پر آدھی …
ڈونلڈ ٹرمپ کی ’گولڈ کارڈ‘ ویزا اسکیم کامیاب،1 دن میں 1000 کارڈ فروخت کرنے کا دعوی
امریکی وزیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ’گولڈ کارڈ‘ ویزا اسکیم کامیاب ہونے اور 1 دن میں 1000 کارڈ فروخت کرنے کا دعوی کر دیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعارف کردہ گولڈ کارڈ یا گولڈن ویزا اسکیم غیر معمولی کامیابی حاصل کرتی نظر آ رہی ہے۔ امریکی وزیرِ تجارت ہاورڈ لٹنک (Howard Lutnick) نے دعویٰ …
غزہ: اقوام متحدہ نے اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا
اقوام متحدہ نے گزشتہ دنوں غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا۔ گزشتہ ہفتے غزہ کے علاقے دیر البلح میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر مبینہ طور پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ایک غیر ملکی اہلکار ہلاک اور 5 دیگر شدید زخمی ہوئے تھے۔ اسرائیلی فوج نے دیر البلح میں …
ہیتھرو ایئرپورٹ پر آتشزدگی کے باعث ہزاروں مسافروں کو پروازوں کی منسوخی کا سامنا ہے۔
لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر آنے والی اور جانے والی کم از کم 1,350 پروازیں یورپ کے مصروف ترین سیاحتی مرکز پر منسوخ ہو گئی ہیں کیونکہ آگ لگنے سے ہوائی اڈے کو بجلی کے بغیر ایک دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ سب سٹیشن میں آگ لگنے کے بعد اندھیرے میں …
مولانا فضل الرحمٰن کے گرینڈ الائنس پر خدشات دور کیے جاسکتے ہیں؛ پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مابین گرینڈ اپوزیشن الائنس پر پر بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرام نے کہا کہ جن خدشات کا مولانا فضل الرحمٰن نے اظہار کیا، انہیں دور کیا جاسکتا ہے، دونوں جماعتیں مل بیٹھ کر مسئلہ …
پوتن کو کھیل نہیں کھیلنا چاہیے: برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر
برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر سٹارمر ایک ورچوئل "رضا مندانہ اتحاد” کی سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والے ہیں، کیونکہ عالمی رہنما یوکرین میں امن کے قیام کی کوشش کر رہے ہیں۔ ڈاؤننگ اسٹریٹ کا کہنا ہے کہ تقریباً ۲۵ رہنما اس اجلاس میں شرکت کریں گے جن میں یورپی پارٹنرز، یورپی یونین کمیشن، نیٹو، یوکرین، کینیڈا اور دیگر شامل …