بالی وڈ کے مقبول پروڈیوسر اور ہدایتکار کرن جوہر کی 50 ویں سالگرہ کی پارٹی متعدد ستاروں کے لیے پریشانی کا سبب بن گئی۔ 25 مئی کو کرن جوہر نے سالگرہ کی عالیشان پارٹی رکھی جس میں بالی وڈ کے تقریباً ہر اداکار کو دیکھا گیا لیکن یہ پارٹی اس وقت مشکل کا باعث بنی جب دیگر مہمانوں سمیت کئی …
میٹا کی میسنجر ایپ میں آڈیو اور ویڈیو کالز کرنا اب زیادہ آسان بنا دیا گیا
میٹا کی میسنجر ایپ کو مفت وائس اور ویڈیو کالز کے لیے بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے کمپنی نے کال بٹن کو ڈھونڈنا زیادہ آسان بنا دیا ہے۔ ایپ کے نچلے حصے میں اس وقت موجود چیٹس، اسٹوریز اور پیپل ٹیبز کے ساتھ اب کالز ٹیب کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیب پر …
تاریخ کا سب سے مہنگا فیفا ورلڈ کپ
قطر میں رواں سال نومبر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے۔ 2002 میں کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد قطر اس انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا دوسرا ایشیائی ملک بھی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 21 نومبر سے 18 دسمبر …
وزیرِاعظم شہباز شریف کا 24 ویں ’یومِ تکبیر‘ پر پاکستان کو اقتصادی طاقت بنانے کا عزم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کامیاب جوہری تجربے کو 24 سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پاکستان کو مضبوط اقتصادی قوت بنانے کا عزم کیا ہے۔ یومِ تکبیر وہ دن ہے جب پاکستان جوہری طاقت بنا تھا، اس دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئےوزیر اعظم نے کہا کہ ’ 1998 میں آج کے …
کنگنا رناوت نے فلم ’دھاکڑ‘ کی ریلیز سے قبل کار پر بھاری رقم خرچ کی
اپنی فلم ’دھاکڑ‘ کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی نئی کار پر بھاری رقم خرچ کی۔ رپورٹس کے مطابق، ’کوئین‘ اداکار نے سیاہ رنگ کی مرسڈیز میبچ ایس 680 خریدی جس کی قیمت تقریباً 3.5 کروڑ روپے ہے گزشتہ رات، ‘دھاکڑ’ کے بنانے والوں نے انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے خاندان اور دوستوں کے لیے …
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، گاڑیوں سمیت لگژری اشیاء کی درآمدپر پابندی عائد
وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ان لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے استعمال نہ کرنے سے بھی عام افراد کی زندگی پر فرق نہ پڑتا ہو۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم نے …
امریکا میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک
امریکی ریاست نیویارک میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو ہلاک کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ ریاست نیویارک کے شہر بفیلو کی سپرمارکیٹ میں کی گئی۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ سپرمارکیٹ میں کی گئی اندھادھند فائرنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خواتین پر طالبان کے جبر پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
طالبان کے سخت گیر، جو گزشتہ اگست میں برسراقتدار آئے تھے، افغانستان میں 1996 سے دسمبر 2001 تک اپنی سخت حکمرانی کی طرف موڑ چکے ہیں جب انہیں امریکہ میں 9/11 کے حملوں کے بعد امریکی افواج نے اقتدار سے بے دخل کر دیا تھا۔ اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کو افغان خواتین کے خلاف طالبان …
لندن: ن لیگ کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے لندن اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں ملکی معیشت سنبھالنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق ن لیگ کے لندن اجلاس میں ملکی معیشت سنبھالنے کے لئے اہم فیصلے پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف نے عوام …
عارفہ خانم بھارت سرکار کے سامنے ڈٹ گئیں
نئی دلی کی مسلمان خاتون وکیل عارفہ خانم بھارت سرکار کے سامنے آہنی دیوار بن گئیں۔ عارفہ خانم مسلمان آبادی پر مشتمل شاہین باغ کو تجاوزات کے نام پر گرانے کی سازش کے سامنے ڈٹ گئیں اور اپنی زندگی کی پروا کیے بغیر بلڈوزرز کے سامنے آگئیں۔ اس دوران وہ شدید زخمی ہوئیں لیکن غیر قانونی عمل کو روکنے سے …