افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرن لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ سے بہتر تعلقات کے لیے یو ٹرن لیا ہے۔ افغان بورڈ کے ایک آفیشل نے نوئیڈا کے وینیو کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے وینیو کے حوالے سے 2 …
روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل اور ڈرون حملہ
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل اور ڈرون حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی کیف میں آج صبح دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، جس کے بعد یوکرین کی فوج نے کیف اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مزید فضائی حملوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ یوکرین کے حکام نے روس کی جانب سے متعدد …
وزیر خزانہ کا مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خزانہ ڈویژن کے مطابق خواہش مند امیدواروں سے 9 ستمبر 2024 تک درخواستیں طلب کر لی گئیں، کامیاب امیدوار کو اسپیشل پروفیشنل پے اسکیل ون کے مساوی تنخواہ ملے گی۔ مشیر کی تقرری دو سال کے لیے اکنامک اینڈ فنانشل ریفامز …
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستانی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گی
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان کو تبدیل کر دیا گیا، اب فاطمہ ثناء ایونٹ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے متفقہ طور پر فاطمہ ثناء کو 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ …
ایران نے کشیدگی پر تحمل کے یورپی ممالک کے مطالبے کو مسترد کردیا
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے مشترکا بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے کشیدگی پر تحمل کے یورپی ممالک کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ ایران کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سے تحمل کا مطالبہ سیاسی شعور کا فقدان ہے، ایران سے تحمل کا مطالبہ بین الاقوامی قانونی اصولوں سے بھی متصادم …
اداکارہ نمرہ خان کی ایک روز قبل ہونے والے اپنے اغوا کی کوشش ناکام
پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے ایک روز قبل ہونے والے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔ نمرہ خان نے اس بات کا انکشاف اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ایک ویڈیو میں کیا جس میں انہوں نے اپنے اغوا کی کوشش کی دل دہلا دینے والی تفصیل صارفین کو بتائی۔ اداکارہ کے مطابق یہ واقعہ ایک روز قبل پیش آیا جب …
راکٹ حملے: نیتن یاہو کا امریکی دورہ مختصر ، 11 افراد ہلاک اور 19 زخمی
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ وہ امریکا کا دورہ مختصر کرکے جلد اپنے ملک پہنچیں گے اور حزب اللہ پر جوابی کارروائی کا نہ صرف حکم دیں گے بلکہ اس کی نگرانی بھی خود کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے گولان کی پہاڑیوں کے علاقے دروز میں …
چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست
چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔ 428 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش اے کی ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے مہر ممتاز نے چار اور شاہ نواز دھانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلادیش اے کی جانب سے پرویز حسین …
وزیر اعلیٰ پنجاب: ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کرنے ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کریں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے وزراء، کیبنٹ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر اور دیگر حکام کے ساتھ ویڈیو لنک پر میٹنگ کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کی تعریف کی۔ مریم نواز نے عزاداروں کے لیے …
شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن جاری
ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اور ترپتی ڈمری کی نئی آنے والی کامیڈی فلم ‘بیڈ نیوز’ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے مقبول گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘بیڈ نیوز’ کے پروڈیوسرز نے فلم کا تیسرا گانا ریلیز کردیا ہے، یہ گانا …