Former Army Chiefs' letter to Modi

سابق آرمی چیفس کا مودی کو خط، مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں بھارت کو تباہ کرسکتی ہیں

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

نئی دہلی : سابق فوجی سربراہان مودی حکومت پر برس پڑے، مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکیوں کو دیکھتے ہوئے ملک میں امن خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے،پانچوں فوجی سربراہان نے خدشہ ظاہر کیا کہ مسلمانوں کونسل کشی کی دھمکیاں بھارت کو تباہ کرسکتی ہیں۔ مودی حکومت کو لکھے گئے ایک خط میں کہا کہ ملک میں امن …

Indian Army kills 210 Kashmiris

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں 2021 میں 210 کشمیریوں کو قتل کیا، رپورٹ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

سری نگر : بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ایک برس میں 210 کشمیریوں کو قتل کیا۔کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی فوجیوں نے 65 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کیا جبکہ وہ ان کی حراست میں تھے۔بیان میں کہا گیا کہ صرف دسمبر 2021 میں بھارتی فورسز نے …

Los Angeles shooting

لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

eAwazاردو خبریں

لاس اینجلس : ایک اسٹور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق 2 مشکوک افراد نے لاس اینجلس میں اسٹور کے اندر اور باہر فائرنگ کی۔ لاس اینجلس فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹور میں فائرنگ سے زخمی 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ …

3 more Kashmiri youths martyred in Srinagar, 9 in 2 days

سرینگر میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں شہید، 2دن میں تعداد 9

eAwazاردو خبریں

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، سرینگر میں آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو سرینگر کے علاقے پانتھ چوک میں محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کردیا ۔ مقبوضہ کشمیرمیں 48گھنٹوں میں شہید کشمیریوں کی تعداد 9ہوگئی …

Occupied Kashmir: 3 Kashmiri martyrs in Anantnag district

مقبوضہ کشمیر: ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری شہید

eAwazاردو خبریں

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن، محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ گزشتہ روز ضلع کلگام میں بھی تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ …

Preparations for the New Year celebrations in Saudi Arabia

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں

eAwazاردو خبریں

ریاض : دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔سال 2021 کے اختتام اور نئے سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والے کنسرٹ میں مقامی اور دیگر عرب گلوکار شرکت کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی کچھ ریاستوں میں کورونا …

Lab error in Australia

آسٹریلیا میں لیب کی غلطی،کورونا کے886 مریضوں کوصحت مند قراردے دیا

eAwazاردو خبریں

سڈنی: آسٹریلیا میں لیبارٹری کی غلطی سے کورونا کے886 مریضوں کوصحت مند قراردے دیا گیا.غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ایک لیبارٹری نے 886 کورونا کے مریضوں کی غلط ٹیسٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے انہیں کورونا سے محفوظ قراردے دیا۔ لیبارٹری کے منتظمین کے مطابق کرسمس پر غیرمعمولی تعداد میں کورونا کی ٹیسٹنگ اورڈیٹا پروسسنگ میں غلطی کی …

Hurriyat Conference accuses India of 'selling' Occupied Kashmir

حریت کانفرنس کا بھارت پر مقبوضہ کشمیر کو ’فروخت‘ کرنے کا الزام

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

سری نگر : جموں و کشمیر حریت پارٹی اور دیگر اپوزیشن گروپوں نے غیر کشمیریوں کو وادی میں زمین خریدنے کی اجازت دینے کے بھارت کے حالیہ اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی نے جموں و کشمیر کو فروخت کے لیے لگا دیا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں کشمیر کی آل پارٹیز …

Modi government's extremism, Mother Teresa's welfare agency accounts frozen

مودی سرکارکی انتہاپسندی،مدرٹریسا کےفلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد

eAwazاردو خبریں

کولکتہ: بھارت میں مسلمان کے ساتھ اب عیسائیوں کوبھی انتہاپسندی کا سامنا۔ بھارتی حکومت نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکارنے نوبل انعام یافتہ مدرٹریسا کی مشنری آف چیرٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے ہیں۔ تنظیم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ نے بیرون ملک سے فنصد وصولی کی درخواست کی …

First marriage license issued to non-Muslim couple in UAE

متحدہ عرب امارات میں غیر مسلم جوڑے کو پہلا میرج لائسنس جاری

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دبئی : متحدہ عرب امارات نے ایک غیر مسلم جوڑے کے لیے اپنا پہلا سول میرج کا لائسنس جاری کردیا، لائسنس جاری کرنے کی وجہ یہ ہے خلیجی ملک علاقائی حریفوں پر اپنی برتری برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں تقریباً ایک کروڑ میں سے 90 فیصد آبادی غیر ملکی شہریوں پر مشتمل …