پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے ایک روز قبل ہونے والے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔ نمرہ خان نے اس بات کا انکشاف اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ایک ویڈیو میں کیا جس میں انہوں نے اپنے اغوا کی کوشش کی دل دہلا دینے والی تفصیل صارفین کو بتائی۔ اداکارہ کے مطابق یہ واقعہ ایک روز قبل پیش آیا جب …
راکٹ حملے: نیتن یاہو کا امریکی دورہ مختصر ، 11 افراد ہلاک اور 19 زخمی
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ وہ امریکا کا دورہ مختصر کرکے جلد اپنے ملک پہنچیں گے اور حزب اللہ پر جوابی کارروائی کا نہ صرف حکم دیں گے بلکہ اس کی نگرانی بھی خود کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے گولان کی پہاڑیوں کے علاقے دروز میں …
چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست
چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔ 428 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش اے کی ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے مہر ممتاز نے چار اور شاہ نواز دھانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلادیش اے کی جانب سے پرویز حسین …
وزیر اعلیٰ پنجاب: ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کرنے ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کریں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے وزراء، کیبنٹ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر اور دیگر حکام کے ساتھ ویڈیو لنک پر میٹنگ کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کی تعریف کی۔ مریم نواز نے عزاداروں کے لیے …
شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن جاری
ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اور ترپتی ڈمری کی نئی آنے والی کامیڈی فلم ‘بیڈ نیوز’ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے مقبول گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘بیڈ نیوز’ کے پروڈیوسرز نے فلم کا تیسرا گانا ریلیز کردیا ہے، یہ گانا …
عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو احتجاج کے لیے تیار رہنے کا حکم
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو احتجاج کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے کہا کہ کے پی میں گورننس مسائل ہیں، بیوروکریسی میں تبدیلی نہیں کی گئی، آپ سےملاقات کرنےوالے چند مخصوص …
فرانس کو شکست دیکر اسپین یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
یورو کپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جرمن شہرمیونخ میں کھیلے گئے یورو کپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین اور فرانس کے درمیان تگڑا مقابلہ ہوا۔ فرانس نے میچ کے آٹھویں منٹ میں گول کرکے اسپین کے خلاف برتری حاصل …
وزیراعظم کا تختہ بیگ پوسٹ پر شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرکی تختہ بیگ پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایک پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکار اعجاز اور شہید ایف سی اہلکار شہزاد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم دہشتگردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی
سمندری طوفان کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیشگوئی کی گئی ہے، سمندری طوفان کے پیش نظر بارباڈوس کے ائیرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ دوسرا شدید ترین طوفان بتایا جا رہا ہے، …
پی ٹی آئی کا ایک بار پھر سائفر کا الزام امریکا پر عائد
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت کیس کا فیصلہ چینلج …