بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے؛ وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار

eAwazاردو خبریں

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار کل رچنا انڈسٹریز میں اقتصادی زون کا افتتاح کریں گے۔ اس حوالے سے رانا تنویر کا کہنا ہے کہ صنعتی ترقی ملک کے معاشی منظر نامے کی تشکیل میں اہم کردار …

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے درمیان وزارت خزانہ میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام سے متعلق مذاکرات ہورہے ہیں جو تقریباً 2 ہفتے جاری رہیں گے۔ وزارت خزانہ میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے وفود کے درمیان تعارفی …

قدرتی آفات میں انسانوں کو بچانے والے سائبورگ کاکروچ

eAwazاردو خبریں

قدرتی آفات میں انسانوں کو بچانے والے سائبورگ کاکروچ سنگاپور: سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے روبوٹ کا دماغ والے سائبورگ کاکروچ بنائے ہیں جن کو زندگیاں بچانے کی خاص تربیت دی گئی ہے۔ سنگاپور سے تعلق رکھنے والی ہوم ٹیم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور نینیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی اس ایجاد کو قدرتی آفات آنے کے بعد …

شمالی کوریا کا سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نئے سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کورین میڈیا کے مطابق یہ تجربہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نگرانی میں کیا گیا۔ اس حوالے سے کم جونگ ان نے کہا کہ مختلف رینج کے تمام ٹیکٹیکل، آپریشنل اور اسٹریٹجک گریڈ میزائلوں کو مکمل …

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست

eAwazاردو خبریں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 167 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری گیند پر چھکا مارکر حاصل کیا۔ کوئٹہ کی جیت کے ساتھ …

ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، یوکرین مسئلے پر ہم کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے؛ جو بائیڈن کا پیغام

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں پیوٹن کو میرا پیغام سادہ سا ہے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، یوکرین مسئلے پر ہم کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کے دوران کہا کہ ارکانِ کانگریس اور اپنے چاہنے والوں کا شکریہ جنہوں نے میری …

پاکستان تحریک انصاف کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار

eAwazاردو خبریں, پاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار کر لی۔ پی ٹی آئی ارکان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی قرارداد اسپیکرقومی اسمبلی کو پیش کریں گے، جس پر 13 ممبران قومی اسمبلی نے دستخط کیے ہیں۔ قرارداد کے متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر مقدمات ختم کیے جائیں اور انہیں …

چین کا عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین کے 2 ریاستی حل پر زور

eAwazاردو خبریں

چین نے عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں فلسطین کے مسئلے کے 2 ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ عدالت انصاف میں چینی وزارتِ خارجہ کے قانونی مشیرنے دلائل دیے۔ چینی مشیرِ وزارتِ خارجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کے جائز حق کی بحالی کے لیے مسلسل حمایت کی ہے۔ دلائل میں چینی مشیرِ وزارتِ خارجہ …

پی ایس ایل: کراچی کنگز کی پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست

eAwazاردو خبریں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ کیرن پولارڈ نے21 گیندوں پر 49 رنز کی دھواں دھار …

ایم کیو ایم اور ن لیگ مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی سیٹ اپ میں مل کر چلنے پر اتفاق

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن نے نئے حکومتی سیٹ اپ میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے مذاکرات کا دوسرا دوراسلام آباد میں ہوا۔ ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شریک ہوئے۔ جبکہ ن لیگ کے وفد میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، اعظم تارڑ اور …