لندن: برطانیہ میں اس وقت کینسرکی 50 سے زائد اقسام کی ممکنہ شناخت کرنے والے خون کے ٹیسٹ کی دنیا میں سب سے بڑی آزمائش شروع ہوگئی ہے جس میں ایک لاکھ چالیس ہزار افراد حصہ لیں گے۔ یہ آزمائش نیشنل ہیلتھ سروس ( این ایچ ایس) کی جانب سے کی جارہی ہے۔اس طرح ظاہری علامات سے پہلے ہی سرطان …
چین میں کورونا نے بچوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا
شیامین:چینی صوبے فوجیان کے 3 شہروں میں کورونا کے ڈیلٹا ویرئینٹ کا پھیلاؤ بڑھ گیا، 36 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد اب تک اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق چین کے شہروں پتیان اور شیامین میں بچوں سمیت 100 سو سے زائد افراد میں ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے بعد پڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کا آغاز کر …
شمالی کوریاکا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
سیول: شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ امریکا نے میزائل تجربے کو دنیا کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔شمالی کوریا حکام کے مطابق بیلسٹک کروز مزائل نے پندرہ سوکلومیٹر دور کامیابی کے ساتھ دیے گئے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ نئی قسم کا بیلسٹک میزائل ہر طرح کا وار ہیڈ …
اسرائیلی جیلوں میں قید 1400 فلسطینی بھوک ہڑتال کریں گے
مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی جیلوں میں قید ایک ہزار 400 فلسطینیوں نے ابتر حراستی حالات کے خلاف جمعے سے بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔فلسطینی انتظامیہ کے مطابق 6 ستمبر کو اسرائیل کی ہائی سیکورٹی جیل سے 6 فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد سے اسرائیلی گارڈز کا بقیہ سیکڑوں قیدیوں پر ظلم و تشدد بڑھ گیا ہے۔خبر ایجنسی …
افغانستان میں امریکی اور پاکستانی مفادات ٹکراؤ کا شکار، تعلقات پر نظر ثانی کریں گے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے بائیڈن انتظامیہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنے جا رہی ہے، پاکستان کے افغانستان میں مختلف مفادات ہیں جن میں سے بعض امریکی مفادات سے متصادم ہیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے افغانستان میں مختلف مفادات ہیں جن میں سے بعض امریکی مفادات سے متصادم ہیں۔ …
برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
برازیلیا: برازیل میں ایک چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں ائیرکرافٹ میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹا جہاز اڑان بھرنے کے 15 سیکنڈز بعد ہی حادثے کا شکار ہوا اور قریبی جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کی جگہ پر آگ بھڑک اٹھی۔امدادی کارکنوں نے جائے وقوعہ پر …
کابل میں آخری امریکی ڈرون حملہ ، چین سمیت عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ افغانستان میں ڈرون حملے میں امدادی کارکن کی ہلاکت ہوئی یا دہشت گرد کی، ان کے اس اعتراف پر چین سمیت عالمی برادری نے امریکا سے 29 اگست کے ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیاہے۔چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے …
افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہو رہے ہیں: گلبدین حکمت یار
کابل:افغانستان میں حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہو رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے مشکور ہیں کہ انہوں نے امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا۔حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا کے …
کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 46 لاکھ سے متجاوز
دنیا: دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 61 لاکھ 11 ہزار 764 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 46 لاکھ 52 ہزار …
شمالی کوریا کا ایٹمی صلاحیتوں کے حامل کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹریٹجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے 1500 کلومیٹر تک مار کرنے والے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیتوں کے حامل کروز میزائل کا کھلے سمندر میں تجربہ کیا ہے۔ میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔شمالی کوریا کے …