Attack on Turkish troops in Syria kills 3, injures 3

شام میں ترک فوجیوں پر حملہ 3 جاں بحق اور 3 زخمی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ادلب: Idlibشام میں داعش کے آخری ٹھکانے ادلب میں سرچ آپریشن کے دوران ترک فوجیوں پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ شام میں ترک فوجیوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ یہ حملہ اُس …

مائیکروچپ کی کمی بحران کی شکل اختیار کرگئی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

لندن:دنیا بھر میں بالخصوص کارسازی کے شعبے میں مائیکروچپ کی کمی ایک بحران کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ اس میں کووڈ وبا، عالمی تجارتی تناؤ اور ممالک کی بدلتی ہوئی ترجیحات بھی شامل ہیں۔لگتا یوں ہے کہ ایک ساتھ کئی عناصرنے مائیکروچپ کے بحران کو جنم دیا ہے۔ پہلے کووڈ کی وجہ سے لوگ گھروں تک محدود رہے اور کاروں …

Parker, the most difficult Muslim woman to perform

مشکل ترین کرتب دکھانے والی مسلم خاتون پارکر

eAwazاردو خبریں, فن فنکار, کھیل

لاس اینجلس: بھاگتے دوڑے عمارتوں کو پھلانگنا اور سیڑھیوں کو تیزی سے عبور کرنے کا خطرناک کام اب تک صرف مردوں سے ہی معنون تھا لیکن چند برسوں میں ایک مسلم حجابی خاتون سارہ مدلل نے بھی اس شعبے میں بہت نام بنایا ہے۔سارہ مدلل لاس اینجلس میں رہتی ہیں جنہیں پہلی مسلم خاتون پارکر کا اعزاز دیا گیا ہے۔ …

Iran is training Arab fighters to fly drones, Israel

ایران عرب جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے، اسرائیل

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تل ابيب:اسرائیل نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی غانتس کا کہنا ہے کہ تہران اصفہان شہر کے نزدیک واقع ہوائی اڈے پر یمن، شام، عراق اور لبنان سے تعلق رکھنےوالے غیر ملکی جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے …

میانمار: فوجی حکومت کیخلاف بغاوت کی کال، 20 سے زائد ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

رنگون:میانمار میں فوجی حکومت کیخلاف ملک گیر بغاوت کی کال کے بعد سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔جھڑپوں کا واقعہ مقامی علاقے گنگا میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک افراد میں 5 طلبا بھی شامل ہیں جو کلاس نہم اور دہم کے اسٹوڈنٹ تھے جبکہ ایک مڈل اسکول کا ٹیچر بھی جان کی بازی …

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسر ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

خرطوم :سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں بدھ کے روز گر کر تباہ ہوا جس کے بعد طیارے میں موجود افراد کی تلاش کی کوششیں جاری تھیں۔ جمعے کے روز وزیر اعظم کے دفتر …

سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا، سربراہ نائن الیون انکوائری کمیشن

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن :نائن الیون انکوائری کمیشن کےسربراہ ٹامس کین کا کہنا ہے امریکا میں پیش آئے واقعات میں سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔ان کا کہنا تھا کہ طیاروں کے حملے کو روکا جاسکتاتھا۔ خیال رہے کہ سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم …

ISIS terrorist Farooq Bangalzai killed in Afghanistan

داعش کادہشت گرد فاروق بنگلزئی افغانستان میں ماراگیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

کابل: عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا اہم رہنما فاروق بنگلزئی افغانستان کے ضلع زرنج نیمروز میں ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق داعش کا اہم رہنما فاروق بنگلزئی مبینہ طور پر افغان طالبان کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا ہے۔فاروق بنگلزئی پر الزام تھا کہ وہ ننگرہار افغانستان سے داعش نیٹ ورک کو سہولت فراہم کرتا تھا۔ذرائع کے مطابق داعش کے …

Taliban cabinet swearing-in ceremony canceled

طالبان کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل : افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد وہاں عبوری حکومت قائم کرنے والے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ عبوری کابینہ کی حلف برداری کے لیے تقریب اب پلان کا حصہ نہیں ہے۔افغانستان کے دارالحکومت کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ حلف برداری کی …

The latest US drone strike in Kabul has exposed lies, aid workers and children have been killed

کابل میں آخری امریکی ڈرون حملے کا جھوٹ بے نقاب ، امدادی کارکن اور بچوں کےقتل کااعتراف

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل: امریکا نے افغانستان میں انخلا سے قبل اپنے آخری ڈرون حملے میں بھی بے گناہ شہریوں کی جان لے لی۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغان دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے دہشت گرد کی ہلاکت کے دعوے کو پنٹاگون اور سی آئی اے کا سفید جھوٹا قرار دے دیا۔26 اگست کو کابل ایئرپورٹ پر خودکش بم …